جونیئر محمود
Appearance
جونیئر محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 نومبر 1956ء ممبئی |
وفات | 8 دسمبر 2023ء (67 سال)[1] ممبئی [1] |
وجہ وفات | معدہ کا سرطان [1] |
طرز وفات | طبعی موت [1] |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
نعیم سید (15 نومبر 1956 - 8 دسمبر 2023)، جو پیشہ ورانہ طور پر جونیئر محمود کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک ہندوستانی اداکار، گلوکار، مراٹھی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھے۔ [2] جونیئر محمود کا نام انھیں محمود علی نے دیا تھا۔ [3] نعیم سید نے 7 مختلف زبانوں میں 265 فلموں میں اداکاری کی اور 6 مراٹھی فلموں کی پروڈیوس اور ہدایت کاری بھی کی۔ وہ 8 دسمبر 2023 کو [4] 67سال کی عمر میں پیٹ کے کینسر سے انتقال گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت https://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/actor-junior-mehmood-passes-away-9059214/
- ↑ Patcy N۔ "Going back in time with Junior Mehmood"۔ Rediff.com۔ 04 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2013
- ↑ "The name Jr Mehmood transformed my life"۔ Rediff.com۔ 18 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2013
- ↑ "Junior Mehmood dies of stomach cancer at 67"۔ Hindustan Times
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1956ء کی پیدائشیں
- 15 نومبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2023ء کی وفیات
- 8 دسمبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- بھارت میں سرطان سے اموات
- اموات بسبب سرطان معدہ
- ہندی ٹی وی کے مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار