جھجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جھجر
झज्जर,हरियाणा
एतिहासिक नगर झज्जर आपका हार्दिक अभिनन्दन करता है
ملک Flag of India.svg بھارت
State ہریانہ
District جھجر ضلع
قائم از King Abdur rahman khan of Jhajjar
حکومت
 • قسم Urban
 • مجلس District Commissioner
رقبہ
 • کل 1,834 کلو میٹر2 (708 مربع میل)
بلندی 220 میل (720 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل 39,004
 • کثافت 522/کلو میٹر2 (1,350/مربع میل)
زبانیں
 • دفتری Hindi,Pure Haryanvi
منطقۂ وقت IST (UTC+5:30)
124103 124103
Telephon code 91-1251
گاڑی کی نمبر پلیٹ HR-14 (private vechile) HR- 63 (Commercial veh.)
Sex ratio 861 /

تقسیم-ہند سے قبل جھجربستی میں افغانستان سے آئے ہوئے یوسف زئی پٹھان رہا کرتے تھے۔ وہ وہاں موجود علاقوں کی وجہ سے مختلف ناموں سے جانے جاتے تھے جیسے کہ لال خانی، چودھری زادے، بڑے دروازے والے، چھوٹے دروازے والے، قائم خانی، جھابو خانی اور عماد خانی پٹھان۔