جیسن محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیسن محمد
Jason Mohammad
ذاتی معلومات
مکمل نامجیسن ناظم الدین محمد
پیدائش23 ستمبر 1986ء (عمر 34 سال)
ٹرینیڈاڈ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کے آف سپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 163)11 دستمبر 2011  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ27 ستمبر 2017  بمقابلہ  انگلینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.93
پہلا ٹی20 (کیپ 67)1 اپریل 2017  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی205 جون 2017  بمقابلہ  افغانستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2006-تا حالٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
2017-تا حالگیانا ایمیزون ویرئیرز (اسکواڈ نمبر. 3)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ بین الاقوامی فرسٹ کلاس کرکٹ لسٹ اے کرکٹ ٹوئنٹی/20
میچ 20 62 66 5
رنز بنائے 476 2721 1826 59
بیٹنگ اوسط 29.75 26.94 39.69 59.00
100s/50s 0/4 5/11 2/13 0/0
ٹاپ اسکور 91* 220 117* 23*
گیندیں کرائیں 120 1937 606 6
وکٹ 0 25 12 0
بالنگ اوسط 28.40 36.16 -
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/19 -
کیچ/سٹمپ 1/– 64/– 14/– 0/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 29 ستمبر 2017

جیسن ناظم الدین محمد (انگریزی: Jason Mohammed)(پیدائش 23 ستمبر 1986 بمقام ٹرینیڈاڈویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی ہیں جو ایک روزہ کرکٹ، فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کھیلتے ہیں۔[1]

بین الاقوامی اعزازات[ترمیم]

ایک روزہ کرکٹ میں مین آف دی میچ ایوارڈ[ترمیم]

عدد بالمقابل بمقام تاریخ میچ کی کارکردگی نتیجہ
1 پاکستان پروویڈنس اسٹیڈیم، گیانا 7 اپریل 2017 91* (58 گیندیں، 11x4, 3x6)  ویسٹ انڈیز 4 وکٹ سے جیتا،[2]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "جیسن محمد". www.cricketarchive.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010. 
  2. "پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز، پہلا ایک روزہ: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان بمقام پروویڈنس اسٹیڈیم، 7 اپریل 2017". کرک انفو. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2017.