حاجی عبدالمالک کاکڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حاجی عبدالمالک کاکڑ
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جولا‎ئی 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع پشین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاجی عبد المالک کاکڑ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 6 جولائی 1954 کو ضلع پشین میں پیدا ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

عبد المالک کاکڑ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی بی-9-پشین-II سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 15,818 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کو شکست دی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 23 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018