حبییہ ہائی اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبییہ ہائی اسکول
مقام
ایوب خان مناع، ضلع 8, کابل
افغانستان
متناسقات34°30′00.00″N 69°08′59.34″E / 34.5000000°N 69.1498167°E / 34.5000000; 69.1498167
معلومات
قائم1903[1]
پرنسپلسید نصیر عسکرزادہ[1]
تدریسی عملہ300[1]

حبییہ ہائی اسکول (فارسی: لیسہ عالی حبیبیه‎) کابل کے جنوب مغرب میں ایک ہائی اسکول ہے، افغانستان کے کئی سابق اور موجودہ افغانستانی، صدر بشمول حامد کرزئی اور موسیقار احمد ظہیر نے یہاں تعلیم پائی ہے۔ اس کی بنیاد امیر حبیب اللہ خان نے 1903ء میں رکھی۔[1]

حالیہ پیشرفت[ترمیم]

حکومت ہند نے 2003ء میں اسکول کی تعمیر نو کے لیے مالی اعانت فراہم کی، اس نے بحالی منصوبے کے لیے 5 ملین ڈالر کا وعدہ کیا تھا۔ بحالی دو سال میں مکمل ہوئی اور گست 2005ء میں اسکول دوبارہ کھول دیا گیا۔ جس کا افتتاح صدر افغانستان حامد کرزئی اور وزیر اعظم بھارت منموہن سنگھ نے کیا۔[1]

قابل ذکر طلبہ[ترمیم]

قابل ذکر تدریسی عملہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ Indian Embassy in Kabul۔ Feb 2006۔ 10 اپریل 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2009