حسن الخراط
ظاہری ہیئت
| حسن الخراط | |
|---|---|
| (عربی میں: حسن الْخَرَّاط) | |
الخرات کی تصویر
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1861 دمشق، شام، سلطنت عثمانیہ |
| وفات | 25 دسمبر 1925ء (عمر 63–64) دمشق |
| مدفن | باب صغیر |
| طرز وفات | لڑائی میں ہلاک |
| قومیت | شامی |
| اولاد | فخری |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ؑظیم شامی بغاوت میں دمشق اور غوطا کا کمانڈر ــ |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| عسکری خدمات | |
| لڑائیاں اور جنگیں | عظیم شامی بغاوت |
| درستی - ترمیم | |
حسن الخراط 1861 [note 1]–25 دسمبر1925) عظیم شامی بغاوت کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ یہ بغاوت فرانسیسی استبداد کے خلاف تھی۔ وہ دمشق غوطہ کے علاقوں میں کاروئیاں کرتے تھے ۔ انھیں جدوجہد میں قتل کیا گیا اور موجودہ شامی لوگ انھیں ہیرو خیال کرتے ہیں۔.[3]
