"ذوالفقار مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 22: سطر 22:

'''ذو الفقار مرزا''' پاکستان پیپلز جماعت کے سندھ سے تعلق رکھنے والا ممتاز [[سیاست دان]] ہیں۔ سندھ کابینہ میں وزیر رہے۔ [[فہمیدہ مرزا]] کے شوہر ہیں۔ 1993-1996ء میں قومی پارلیمان کا رکن رہا۔ 2008ء میں [[بدین]] کے حلقہ ps-57 سے سندھ پارلیمان کا رکن منتخب ہوا۔ 28 اگست 2011ء کو سندھ حکومت کی وزارت اور پیپلز جماعت سے مستعفی ہو گئے۔ انہؤں نے [[جولائی 2011 کراچی تہدف قتل|الزام لگایا]] کہ [[متحدہ قومی تحریک|متحدہ قومی موومنٹ]] کراچی میں [[تہدّفی قتل]] میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور امریکا پاکستان مخالف منصوبہ پر عمل کر رہے ہیں۔<ref>{{cite news |title=سندھ کے سینیئر وزیر مستعفی، رحمان ملک پر کڑی تنقید |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110828_zulfiqar_mirza_resign_tk.shtml |newspaper=بی بی سی موقع |date=28 اگست 2011ء |accessdate=26 August 2011 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225123330/https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2011/08/110828_zulfiqar_mirza_resign_tk.shtml |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>

اپنی جماعت کے رہنماوں کی تنقید کے بعد مرزا نے 30 جولائی 2011ء کو سیاست سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا۔<ref>{{cite news |title=Zulfiqar Mirza clears way for Muttahida’s return |author= |url=http://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/31-Aug-2011/Zulfiqar-Mirza-clears-way-for-Muttahidas-return |newspaper=[[روزنامہ دی نیشن|دی نیشن]] |date=31 اگست 2011ء |accessdate= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225123332/https://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/31-Aug-2011/Zulfiqar-Mirza-clears-way-for-Muttahidas-return%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref>
اپنی جماعت کے رہنماوں کی تنقید کے بعد مرزا نے 30 جولائی 2011ء کو سیاست سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا۔<ref>{{cite news |title=Zulfiqar Mirza clears way for Muttahida’s return |author= |url=http://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/31-Aug-2011/Zulfiqar-Mirza-clears-way-for-Muttahidas-return |newspaper=[[روزنامہ دی نیشن|دی نیشن]] |date=31 اگست 2011ء |accessdate= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225123332/https://nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/31-Aug-2011/Zulfiqar-Mirza-clears-way-for-Muttahidas-return%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=dead }}</ref>

{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 09:48، 19 ستمبر 2020ء

ذوالفقار مرزا
تفصیل=
تفصیل=

صوبائی وزیر
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حسنین عل مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کیڈٹ کالج پٹارو
لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز، جامشورو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذو الفقار مرزا پاکستان پیپلز جماعت کے سندھ سے تعلق رکھنے والا ممتاز سیاست دان ہیں۔ سندھ کابینہ میں وزیر رہے۔ فہمیدہ مرزا کے شوہر ہیں۔ 1993-1996ء میں قومی پارلیمان کا رکن رہا۔ 2008ء میں بدین کے حلقہ ps-57 سے سندھ پارلیمان کا رکن منتخب ہوا۔ 28 اگست 2011ء کو سندھ حکومت کی وزارت اور پیپلز جماعت سے مستعفی ہو گئے۔ انہؤں نے الزام لگایا کہ متحدہ قومی موومنٹ کراچی میں تہدّفی قتل میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور امریکا پاکستان مخالف منصوبہ پر عمل کر رہے ہیں۔[1] اپنی جماعت کے رہنماوں کی تنقید کے بعد مرزا نے 30 جولائی 2011ء کو سیاست سے سبکدوشی کا اعلان کر دیا۔[2]

  1. "سندھ کے سینیئر وزیر مستعفی، رحمان ملک پر کڑی تنقید"۔ بی بی سی موقع۔ 28 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2011 
  2. "Zulfiqar Mirza clears way for Muttahida's return"۔ دی نیشن۔ 31 اگست 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ