"خط شانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 20: سطر 20:
| '''امتیاز''' || خط شانہ سے اوپر''' || '''خط شانہ سے نیچے'''
| '''امتیاز''' || خط شانہ سے اوپر''' || '''خط شانہ سے نیچے'''
|-
|-
| [[نکاس]] [[سیالہ]] کی منزل || [[اندرونی حرقفی سیالی عقدہ|اندرونی حرقفی سیالی عقدے]]،<ref name="isbn0-7817-6274-X">{{cite book |author=Anne M. R. Agur; Moore, Keith L. |title=Essential Clinical Anatomy (Point (Lippincott Williams & Wilkins)) |publisher=Lippincott Williams & Wilkins |location=Hagerstwon, MD |year=2006 |pages=258 |isbn=0-7817-6274-X |oclc= |doi=}}</ref> [[اندرونی مساریقی سیالی عقدے]]<ref name="titleDissector Answers – Pelvis & Pelvic Viscera">{{cite web |url=http://anatomy.med.umich.edu/reproductive_system/pelvicvisc_ans.html |title=Dissector Answers – Pelvis & Pelvic Viscera |accessdate=2007-12-09 |format= |work= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225105009/http://anatomy.med.umich.edu/reproductive_system/pelvicvisc_ans.html%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=dead }}</ref> ([[محیط مستقیم سیالی عقدے]])، ||[[سطحی اربیہ سیالی عقدے]] ([[ہلٹن خط سفید]] سے نیچے)<ref name="titlePelvis">{{cite web |url=http://mywebpages.comcast.net/wnor/pelvis.htm |title=Pelvis |accessdate=2007-12-09 |format= |work=}}</ref>
| [[نکاس]] [[سیالہ]] کی منزل || [[اندرونی حرقفی سیالی عقدہ|اندرونی حرقفی سیالی عقدے]]،<ref name="isbn0-7817-6274-X">{{cite book |author=Anne M. R. Agur; Moore, Keith L. |title=Essential Clinical Anatomy (Point (Lippincott Williams & Wilkins)) |publisher=Lippincott Williams & Wilkins |location=Hagerstwon, MD |year=2006 |pages=258 |isbn=0-7817-6274-X |oclc= |doi=}}</ref> [[اندرونی مساریقی سیالی عقدے]]<ref name="titleDissector Answers – Pelvis & Pelvic Viscera">{{cite web |url=http://anatomy.med.umich.edu/reproductive_system/pelvicvisc_ans.html |title=Dissector Answers – Pelvis & Pelvic Viscera |accessdate=2007-12-09 |format= |work= |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225105009/http://anatomy.med.umich.edu/reproductive_system/pelvicvisc_ans.html%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=dead }}</ref> ([[محیط مستقیم سیالی عقدے]])، ||[[سطحی اربیہ سیالی عقدے]] ([[ہلٹن خط سفید]] سے نیچے)<ref name="titlePelvis">{{cite web |url=http://mywebpages.comcast.net/wnor/pelvis.htm |title=Pelvis |accessdate=2007-12-09 |format= |work= |archive-date=2007-10-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20071021044451/http://mywebpages.comcast.net/wnor/pelvis.htm |url-status=dead }}</ref>
|-
|-
| [[ظہارہ]] || [[ظہارہ عمودی]] (جیسا کہ [[نظام انہضام]] کے اکثر حصے کی ہوتی ہے - وہ مقام کہ جو [[آنت مؤخر]]) بننے والے حصے کا اختتام ہے۔ || [[مطبق صدفی ظہارہ]] (جیسا کہ قریبا{{دوزبر}} تمام [[جلد]] پر ہوتی ہے۔)
| [[ظہارہ]] || [[ظہارہ عمودی]] (جیسا کہ [[نظام انہضام]] کے اکثر حصے کی ہوتی ہے - وہ مقام کہ جو [[آنت مؤخر]]) بننے والے حصے کا اختتام ہے۔ || [[مطبق صدفی ظہارہ]] (جیسا کہ قریبا{{دوزبر}} تمام [[جلد]] پر ہوتی ہے۔)

نسخہ بمطابق 22:39، 29 دسمبر 2020ء

Pectinate line
Pectinate line labeled at bottom center.
The interior of the anal cami and lower part of the rectum, showing the columns of Morgagni and the anal valves between their lower ends. (Pectinate line visible but not labeled.)
لاطینی linea anocutanea
ڈارلینڈ l_10/12496033

خط شانہ (pectinate line) کو خط مشط بھی کہا جاتا ہے اور یہ وہ خط یا مقام ہوتا ہے کہ جہاں مستقیم (rectum) ختم ہوتا ہے اور مقعد (anus) کی ابتدا ہوتی ہے۔ اس تشریحی خط کے لیے استعمال کیے جانے والے دیگر ناموں میں خط دندانہ (dentate line)، خط مسنن (dentate line)، جلدی مقعد (anocutaneous line)، مستقیقی مقعدی اتصال (anorectal junction) اور مقعدی حتار (anal verge) شامل ہیں۔ اس خط کے مقام پر نسیج کی شکل ایک دندانہ دار یا کنگھے کی سی ہوتی ہے اور اسی وجہ سے اس کو خط شانہ کہا جاتا ہے، شانہ؛ کنگھی یا کنگھے کو کہتے ہیں ۔[1]

نشان راہ اہمیت

خط شانہ کو علم تشریح میں ایک نشان راہ (landmark) کی حیثیت حاصل ہے اور اس کے ساتھ ساتھ علم امراضیات میں بھی اس کی اہمیت ہے کہ اسی مقام سے مرض بواسیر (hemorrhoids) کی اندرونی اور بیرونی اقسام کی شناخت ممکن ہوتی ہے یعنی یہی وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں منطقۂ باسوریہ (annulus haemorrhoidalis) واقع ہوتا ہے جس میں مستقیمی وریدی ضفیرہ (rectal venous plexus) پایا جاتا ہے؛ اس ضفیرہ (plexus) کا وہ حصہ جو خط شانہ سے اوپر واقع ہوتا ہے اسے بالائی باسوری وریدی ضفیرہ (superior hemorrhoidal venous plexus) کہتے ہیں اور اس سے نکلنے والی بواسیر کو اندرونی بواسیر جبکہ وہ حصہ جو خط شانہ کے نیچے ہوتا ہے زیریں باسوری وریدی ضفیرہ (inferior hemorrhoidal venous plexus) کہتے ہیں اور اس سے نکلنے والی بواسیر کو بیرونی بواسیر کہا جاتا ہے۔

امتیاز خط شانہ سے اوپر خط شانہ سے نیچے
نکاس سیالہ کی منزل اندرونی حرقفی سیالی عقدے،[2] اندرونی مساریقی سیالی عقدے[3] (محیط مستقیم سیالی عقدے سطحی اربیہ سیالی عقدے (ہلٹن خط سفید سے نیچے)[4]
ظہارہ ظہارہ عمودی (جیسا کہ نظام انہضام کے اکثر حصے کی ہوتی ہے - وہ مقام کہ جو آنت مؤخر) بننے والے حصے کا اختتام ہے۔ مطبق صدفی ظہارہ (جیسا کہ قریباً تمام جلد پر ہوتی ہے۔)
شریان بالائی مستقیمی شریان زیریں مستقیمی شریانیں
ورید بالائی مستقیمی ورید زیریں مستقیمی ورید
بواسیر اندرونی بواسیر (عموماً غیرتکلیف دہ) بیرونی بواسیر (تکلیف دہ)
عصب زیریں زیرمعدہ ضفیرہ زیریں مستقیمی اعصاب

ایوان عکس

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. اردو سیک نامی ایک اردو لغت آن لائن۔
  2. Anne M. R. Agur; Moore, Keith L. (2006)۔ Essential Clinical Anatomy (Point (Lippincott Williams & Wilkins))۔ Hagerstwon, MD: Lippincott Williams & Wilkins۔ صفحہ: 258۔ ISBN 0-7817-6274-X 
  3. "Dissector Answers – Pelvis & Pelvic Viscera"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2007 
  4. "Pelvis"۔ 21 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2007