"شانتا رنگاسوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 81: سطر 81:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.pcboard.com.pk/Archive/Players/17/17153/17153.html پروفائل] [[کرکٹ آرکائیو]] پر
* [http://www.pcboard.com.pk/Archive/Players/17/17153/17153.html پروفائل] {{wayback|url=http://www.pcboard.com.pk/Archive/Players/17/17153/17153.html |date=20071213171224 }} [[کرکٹ آرکائیو]] پر
* [http://content-uk.cricinfo.com/ci/content/player/54274.html کھلاڑی کی پروفائل] [[کرک انفو]] پر
* [http://content-uk.cricinfo.com/ci/content/player/54274.html کھلاڑی کی پروفائل] [[کرک انفو]] پر



نسخہ بمطابق 11:24، 30 دسمبر 2020ء

شانتا رنگاسوامی
ذاتی معلومات
مکمل نامشانتا رنگاسوامی
پیدائش (1954-01-01) 1 جنوری 1954 (عمر 70 برس)
مدراس، تمل ناڈو، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے بازی
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ31 اکتوبر 1976ء  بمقابلہ  ویسٹ انڈیائی خواتین
پہلا ایک روزہ10 جنوری 1982ء  بمقابلہ  آسٹریلیائی خواتین
آخری ایک روزہ27 جولائی 1987ء  بمقابلہ  انگلستانی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹسٹ او ڈی آئی
میچ 16 19
رنز بنائے 750 287
بیٹنگ اوسط 32.60 15.10
100s/50s 1/6 0/1
ٹاپ اسکور 108 50
گیندیں کرائیں 1,555 902
وکٹ 21 12
بولنگ اوسط 31.61 29.41
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 4/42 3/25
کیچ/سٹمپ 10/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 January 2013ء

شانتا رنگاسوامی (پیدائش: یکم جنوری، 1954ء، چینائی) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بھارت کے لیے خوتین کے ٹسٹ کرکٹ کے 16 مقابلے 1976ء سے 1991ء کے بیچ کھیل چکی ہے، 1976-7 کے بیچ 8 مقابلوں کی کپتانی کر چکی ہیں۔ اسی طرح 1983-4 کے بیچ چار مقابلوں کی وہ کپتانی کر چکی ہیں۔ وہ 1981-2 سے 1986ء کے بیچ 19 خواتین کے ایک روزہ مقابلے کھیل چکی ہیں جبکہ 1981-2 سے 1983-4 کے بیچ 16 مقابلوں کی کپتانی کر چکی ہیں۔[1] وہ 21 وکٹ دائیں ہاتھ سے اوسط رفتار پر 31.61 کی گیند بازی کی اوسط سے حاصل کر چکی ہے، جس میں 4-42 کے حساب سے انگلستان کے خلاف حاصل کر چکی ہے۔

19 او ڈی آئی مقابلوں میں وہ 287 رن 15.1 کی اوسط سے بنا چکی ہیں اور 29.41 اوسط پر 12 وکٹیں حاصل کر چکی ہیں۔ وہ اپنی بہترین بلے بازی اور گیندبازی او ڈی آئی میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ میں 1982ء بنا چکی ہے، جس میں او ڈی آئی میں اپنی واحد نصف سنچری نیوزی لینڈ کے خلاف بناکر آؤٹ ہو گئی۔[2] [3] وہ پہلی بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے ٹسٹ میچ میں بھارت کے لیے سنچری بنائی (نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیونیڈین میں)۔

کرئیرسے متعلق شماریات

ایک دائیں ہاتھ کی بلے باز ہو کر وہ 750 رن 32.6 کی بلے بازی کی اوسط سے 16 ٹسٹ میچوں میں بنائے، جن میں ایک سنچری (108) شامل ہے جو کسی بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف 8 جنوری 1977ء کو کیریس بروک، ڈیونیڈین میں بنائی۔[4]

ذاتی زندگی

شانتا، سی وی رنگاسوامی اور راج لکشمی کے یہاں پیدا ہوئیں۔ وہ والدین کی تیسری اولاد ہیں اور ان کی چھ بہنیں ہیں۔

شانتا کو 1976ء میں ارجنا ایوارڈ حاصل ہوا۔ وہ اب ایک کرکٹ کی لکھاری اور کینارا بینک (بنگلور علاقہ) کی ایگزیکیٹیو (جنرل مینیجر) ہیں۔

حوالہ جات

  1. "1st Test: England Women vs. Indian Women at Collingham Cricket Club, 26-30 June 1986"۔ Crincinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009 
  2. "3rd Match: England vs. India at Auckland, 12 Jan 1982"۔ Crincinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009 
  3. "30th Match: India vs. International XI at Christchurch, 6 Feb 1982"۔ Crincinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009 
  4. "Only test: New Zealand Women vs. Indian Women at Dunedin, 8-11 Jan 1977"۔ Crincinfo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009 

نوٹس

مزید پڑھیے

بیرونی روابط