"مغرب عربی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| admin_center_type = سیکرٹریٹ نشست |
| admin_center_type = سیکرٹریٹ نشست |
||
| admin_center = {{nowrap|{{flagicon|Morocco}} [[رباط (شہر)|رباط]]}} |
| admin_center = {{nowrap|{{flagicon|Morocco}} [[رباط (شہر)|رباط]]}} |
||
| largest_city = {{nowrap|{{flagicon|Morocco}} [[دار البیضاء]]}} <ref>[http://www.unhabitat.org.jo/en/inp/Upload/2253337_Chapter%203.pdf Population and Urbanization] UN Habitat. Retrieved 13 September 2014.</ref> |
| largest_city = {{nowrap|{{flagicon|Morocco}} [[دار البیضاء]]}} <ref>[http://www.unhabitat.org.jo/en/inp/Upload/2253337_Chapter%203.pdf Population and Urbanization] {{wayback|url=http://www.unhabitat.org.jo/en/inp/Upload/2253337_Chapter%203.pdf |date=20130513044420 }} UN Habitat. Retrieved 13 September 2014.</ref> |
||
| demonym = مغربی |
| demonym = مغربی |
||
| languages_type = سرکاری زبانیں |
| languages_type = سرکاری زبانیں |
نسخہ بمطابق 04:21، 31 دسمبر 2020ء
مغرب عربی اتحاد
| |
---|---|
سیکرٹریٹ نشست | رباط |
آبادی کا نام | مغربی |
Leaders | |
• سیکرٹری جنرل | حبیب بین یحیی |
رقبہ | |
• کل | 6,041,261 کلومیٹر2 (2,332,544 مربع میل) (ساتواں) |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 92,517,056 (تیرہواں) |
• کثافت | 14.71/کلو میٹر2 (38.1/مربع میل) (دو سو ساتواں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $607.631 بلین (چوبیسواں) |
• فی کس | $6,835.46 (سوواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2010 تخمینہ |
• کل | $375.932 بلین (چھبیسواں) |
• فی کس | $4,229.00 (ستانواں) |
کرنسی | |
ویب سائٹ http://www.maghrebarabe.org/en/ |
مغرب عربی اتحاد (عربی: اتحاد المغرب العربي؛ انگریزی: Arab Maghreb Union؛ (فرانسیسی: Union du Maghreb arabe)) شمالی افریقہ کے علاقہ المغرب کے عرب ممالک کے درمیان ایک اقتصادی اور مستقبل کے سیاسی اتحاد کے لیے مقصد کے لیے ایک تجارتی معاہدہ ہے۔ اس کے اراکین ممالک الجزائر، لیبیا، موریتانیہ، مراکش اور تونس ہیں۔ [2] موجودہ وقت میں مراکش اور الجزائر کے درمیان گہرے سیاسی اور اقتصادی اختلافات، اور مغربی صحارا کے مسئلے کی وجہ سے اتحاد غیر فعال اور منجمد ہے۔
اراکین
ملک | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی (ملین، 2011) |
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر، فی کس) |
خام ملکی پیداوار (معمولی) (بلین امریکی ڈالر) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2011)[3] |
---|---|---|---|---|---|
الجزائر | 2,381,741 | 37.1 | 7,200 | 183.4 | 0.698 (متوسط)[4] |
لیبیا | 1,759,540 | 6.7 | 14,100 | 177.9 | 0.760 (اعلی) |
البانیا | 1,025,520 | 3.4 | 2,200 | 4 | 0.453 (ادنی) |
المغرب | 710 850 | 32.3 | 5,100 | 103.8 | 0.582 (متوسط) |
تونس | 163,610 | 10.7 | 9,500 | 48.9 | 0.698 (اعلی) |
مغرب عربی اتحاد | 6,041,261 | 88.5 | 7000 | 516 | — |
دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات
حوالہ جات
- ↑ Population and Urbanization آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unhabitat.org.jo (Error: unknown archive URL) UN Habitat. Retrieved 13 September 2014.
- ↑ Francesco Tamburini, L’Union du Maghreb Arabe, ovvero l’utopia di una organizzazione regionale africana, en "Africa", N. 3, 2008, p. 405-428
- ↑ Human Development Reports
- ↑ "2012 stats"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2012