"پدما سچدیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 26: سطر 26:
}}
}}


'''پدما سچدیو''' {{دیگر نام|انگریزی=Padma Sachdev}} (ولادت: 1940ء) [[بھارت]]ی شاعرہ اور ناول نگار ہیں۔ وہ [[ڈوگری زبان]] کی پہلی جدت پسند خاتون شاعرہ ہیں۔<ref name=Shahitya>[[#Ge|George, p. 522]]</ref> وہ ڈوگری کے علاوہ ہندی میں بھی لکھتی ہیں۔ ان کے متعدد شاعری کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں ''میری کویتا میرے گیت'' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں 1971ء میں [[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]] ملا تھا۔<ref name=mathur /><ref>{{cite web |title=Sahitya Akademi Award |url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/searchAwards.jsp |publisher=Official website |accessdate=26 Feb 2013}}</ref> حکومت ہند نے انہی 2001ء میں بھارت کے چوتھے بڑے شہری اعزاز [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔<ref>{{cite web|title=Padma Awards Directory (1954–2009)|publisher=[[وزارت داخلی امور، حکومت ہند]]|url=http://www.mha.nic.in/pdfs/LST-PDAWD.pdf|url-status=dead|archiveurl=https://web.archive.org/web/20130510095705/http://www.mha.nic.in/pdfs/LST-PDAWD.pdf|archivedate=2013-05-10}}</ref> اور [[حکومت مدھیہ پردیش]] نے 2007ء-08ء کے لیے کبیر سمان سے سرفراز کیا۔<ref>{{cite news |title=Rashtriya Mahatma Gandhi Award to be given to Seva Bharti |url=http://www.hindu.com/thehindu/holnus/004200808101759.htm |publisher= |date=10 اگست 2008 |accessdate=26 Feb 2013}}</ref>
'''پدما سچدیو''' {{دیگر نام|انگریزی=Padma Sachdev}} (ولادت: 1940ء) [[بھارت]]ی شاعرہ اور ناول نگار ہیں۔ وہ [[ڈوگری زبان]] کی پہلی جدت پسند خاتون شاعرہ ہیں۔<ref name=Shahitya>[[#Ge|George, p. 522]]</ref> وہ ڈوگری کے علاوہ ہندی میں بھی لکھتی ہیں۔ ان کے متعدد شاعری کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں ''میری کویتا میرے گیت'' بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں 1971ء میں [[ساہتیہ اکیڈمی اعزاز]] ملا تھا۔<ref name=mathur /><ref>{{cite web |title=Sahitya Akademi Award |url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/searchAwards.jsp |publisher=Official website |accessdate=26 Feb 2013 |archive-date=2014-02-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140221080252/http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/searchAwards.jsp |url-status=dead }}</ref> حکومت ہند نے انہی 2001ء میں بھارت کے چوتھے بڑے شہری اعزاز [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔<ref>{{cite web|title=Padma Awards Directory (1954–2009)|publisher=[[وزارت داخلی امور، حکومت ہند]]|url=http://www.mha.nic.in/pdfs/LST-PDAWD.pdf|url-status=dead|archiveurl=https://web.archive.org/web/20130510095705/http://www.mha.nic.in/pdfs/LST-PDAWD.pdf|archivedate=2013-05-10}}</ref> اور [[حکومت مدھیہ پردیش]] نے 2007ء-08ء کے لیے کبیر سمان سے سرفراز کیا۔<ref>{{cite news |title=Rashtriya Mahatma Gandhi Award to be given to Seva Bharti |url=http://www.hindu.com/thehindu/holnus/004200808101759.htm |publisher= |date=10 اگست 2008 |accessdate=26 Feb 2013}}</ref>


== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==

نسخہ بمطابق 13:55، 31 دسمبر 2020ء

پدما سچدیو
پیدائش1940 (عمر 83–84 سال)
پرمنڈل جموں، جموں و کشمیر، بھارت
پیشہشاعرہ، قلم کار
زبانڈوگری زبان
قومیتبھارتی
شریک حیاتاول وید پال دیپ ، دوم سریندر سنگھ

پدما سچدیو (انگریزی: Padma Sachdev) (ولادت: 1940ء) بھارتی شاعرہ اور ناول نگار ہیں۔ وہ ڈوگری زبان کی پہلی جدت پسند خاتون شاعرہ ہیں۔[1] وہ ڈوگری کے علاوہ ہندی میں بھی لکھتی ہیں۔ ان کے متعدد شاعری کے مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں میری کویتا میرے گیت بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں 1971ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز ملا تھا۔[2][3] حکومت ہند نے انہی 2001ء میں بھارت کے چوتھے بڑے شہری اعزاز پدم شری اعزاز سے نوازا۔[4] اور حکومت مدھیہ پردیش نے 2007ء-08ء کے لیے کبیر سمان سے سرفراز کیا۔[5]

ذاتی زندگی

پدما سچدیو کی ولادت 1940ء میں پرمنڈل، جموں میں ہوئی۔ ان کے والد جے دیو باڈو سنسکرت کے اسکالر اور مدرس تھے جن کا تقسیم ہند کے دوران قتل ہو گیا تھا۔ جے دیو کی 3 اولادیں ہوئیں جن میں پدما سب سے بڑی تھیں۔ پدما نے پہلے ڈوگری زبان کے شاعر وید پال دیپ سے شادی کی اور بعد میں سنگھ بندھو موسیقی جوڑی میں سے ایک سریندر سنگھ سے 1966ء میں شادی کرلی۔[6] پدما فی الحال نئی دہلی میں مقیم ہیں۔[2]

کیرئر

پدما نے 1961ء میں آکاش وانی میں کام کیا۔ وہ وہاں اناونسر تھیں۔ یہیں ان کی ملاقات سریندر سنگھ سے ہوئی جو سنگھ بندھو جوڑی کے ایک رکن تھے اور وہاں ڈیوٹی افسر تھے۔[6] بعد کے دنوں میں انہوں نے آکاش وانی ممبئی میں بھی کام کیا۔[2] انہوں نے کئی شعری مجوعے شائع کیے جن میں توی تے چندن (1976ء)، نہیریاں گلیاں (1982ء)، پوٹا پوٹا نمبل (1987ء)، اتر واہینی (1992ء) اور تینتھیاں (1992ء) شامل ہیں۔[1][2]

انہوں نے وید راہی کی 1973ء کی فلم پریم پربت کا گانا “میرا چھوٹا سا گھر بار‘‘ کے بول لکھے۔ اس گانا کو جے دیو نے موسیقی دی۔ اس کے بعد انہوں نے 1978ء کی فلم آنکھیں دیکھی کے دو نغمے لکھے جس میں جے پی کوشک نے موسیقی دی۔ ایک گانا “سونا رے تجھے کیسے ملوں‘‘ ہے جسے محمد رفیع اور سلکھشنا پنڈت نے گایا۔ انہوں نے 1979ء کی فلم ساہس کے لیے بھی گانے لکھے جس میں امین سنگیت نے موسیقی دی تھی۔

اعزازات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب George, p. 522
  2. ^ ا ب پ ت Mathur, p. 182
  3. "Sahitya Akademi Award"۔ Official website۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2013 
  4. "Padma Awards Directory (1954–2009)" (PDF)۔ وزارت داخلی امور، حکومت ہند۔ 10 مئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  5. "Rashtriya Mahatma Gandhi Award to be given to Seva Bharti"۔ 10 اگست 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2013 
  6. ^ ا ب "Song of the Singhs"۔ The Hindu۔ 6 مئی 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2013 

بیرونی روابط

مزید پڑھیے