"عمران عباس نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
| image =
| image =
| caption =
| caption =
| birth_date = {{birth date and age|1982|10|15}}<ref name="birthplace">{{cite web|url=http://imranabbas.net/biography|title=Imran Abbas biography|publisher=Imran Abbas.net|accessdate=2012-08-04}}</ref>
| birth_date = {{birth date and age|1982|10|15}}<ref name="birthplace">{{cite web|url=http://imranabbas.net/biography|title=Imran Abbas biography|publisher=Imran Abbas.net|accessdate=2012-08-04|archive-date=2012-09-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20120911095630/http://imranabbas.net/biography|url-status=dead}}</ref>
| birth_place = [[لاہور]], [[پاکستان]].
| birth_place = [[لاہور]], [[پاکستان]].
| presently living in= [[اسلام آباد]], [[پاکستان]].
| presently living in= [[اسلام آباد]], [[پاکستان]].

نسخہ بمطابق 23:33، 15 جنوری 2021ء


عمران عباس نقوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1982-10-15) اکتوبر 15, 1982 (عمر 41 برس)[1]
لاہور, پاکستان.
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل کالج آف آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل, اداکار
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2003 –تاحال
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمران عباس نقوی (پیدائش 15 اکتوبر 1982) ایک پاکستانی اداکار اور ماڈل ہے۔[2] وہ خدا اور محبت میں اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہوا".[3] اس نے کم عمری میں ہی اداکاری شروع کر دی تھی۔ لالی وڈ میں ان کی 2013 کی فلم انجمن ہے جس میں آپ اداکارہ سارہ لورین اور سویائی علی ابڑو کے مد مقابل نظر آئے۔ اسے بالی کرم بهٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کریچر 2014 میں کاسٹ کیا گیا ہے جس میں آپ بپاشا باسو کے ساتھ نظر آئے۔[4][5][6]

ذاتی زندگی

عمران عباس نے لاہور کے ایک مسلم گھرانے میں آنکھ کھولی[1]۔ انھوں نے لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے آرکیٹیکچر کیا ان کا سب سے بہترین کردار جسے سب سے زیادہ پسند کیا گیا وہ ڈراما خدا اور محبت میں ہے-[3] وہ اردو شاعری بھی لکھتے ہیں۔[7]

پیشہ ورانہ زندگی

عمران عباس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لالی وڈ فلموں سے کیا پھر پاکستان ۔[8] ٹیلی ویژن پر ڈراموں اور مختلف پروگراموں کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ حال ہی میں انہوں نے بالی وڈ[9] f میں قدم رکھا ہے وہ ایک فلم میں اداکاری کر رہے ہیں[10] 2013 میں ان کی پاکستانی فلم انجمن ہے جس میں ان کے ساتھ سارہ لورن اور علی خان ہیں۔

فلمز

  • انجمن (2013)
  • کریچر (2014)
  • رقس (2015)
  • عبد الله (2015)

ٹیلی ویژن

ڈراما
سال عنوان کردار چینل حواشی
2003 عمراؤ جان نواب سلطان جیو ٹی وی
2006
کوئی لمحہ گلاب ہو شہریار ہم ٹی وی
2008 مجھے اپنا بنا لو اذان ہم ٹی وی
راستے دل کے ٹی وی ون
ابھی ابھی بلال اے آر وائے ڈیجیٹل
میرے پاس پاس (سیکوئل) علی ہم ٹی وی
2009 ملال جواد ہم ٹی وی
میری ذات ضرر بے نشاں حیدر عباس جیو ٹی وی
دیوانگی علی اے آر وائے ڈیجیٹل
2010 اگر تم مل جاؤ اے آر وائے
واسل نبیل ہم ٹی وی
نور بانو آغا مراش ہم ٹی وی
مجھے ہے حکم اذاں فہد ہم ٹی وی
2011 میرا خون ہوا تھا رمیس اے پلس
خدا اور محبت حماد جیو ٹی وی
میرا نصیب معیز ہم ٹی وی
اکبری اصغری اکبر ہم ٹی وی
2012 پل میں عشق پل میں نہیں حارث ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2012 تیرے بنا پی ٹی وی گلوبل
2012 تیری میری دوستی رافع ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2013 دل منتظر [11] عدیل ہم ٹی وی
2013 میں مانٹو اے آر وائے ڈیجیٹل
ٹیلی فلم
سال عنوان کردار چینل حواشی
2006 کیوں پیار نہیں ملتا سنی ٹی وی ون
2009 مسٹری تھیٹر فراز قسط خواب میں ظاہر ہوئے
2009 شیر خرما ہم ٹی وی
2010 شادی اور تم سے؟ سمیع ہم ٹی وی
2011 دیوانہ آج ٹی وی

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Imran Abbas biography"۔ Imran Abbas.net۔ 11 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  2. "Fashion Feature: A Guy thing-Behind The Scenes"۔ Daily Dawn.com۔ 2008-08-24۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  3. ^ ا ب "Interview of Imran Abbas"۔ Fashion Central.PK۔ 2008-11-03۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  4. "Pakistani Drama Actor Imran Abbas Joins Bollywood Wagon"۔ Pakium.com۔ 2011-03-26۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  5. "My Ultimate Aim Is To Conquer Bollywood: Imran Abbas"۔ Cine Basti.com۔ 2010-07-10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  6. "Imran, Shahid and Abhay fight it out for a role in Indo-Pak movie"۔ Pink Villa.com۔ 2011-03-19۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  7. "Imran Abbas is an Urdu Poet!"۔ Daily Dawn.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012 
  8. News18.com: CNN-News18 Breaking News India, Latest News, Current News Headlines
  9. http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-28/news-interviews/30564347_1_bollywood-movies-ali-zafar-pakistan-film-industry Times of India
  10. http://www.aaj.tv/2012/08/imran-abbas-to-make-his-bollywood-debut-with-akshay-kumar-spends-eid-with-dilip-kumar/ Aaj TV
  11. "Dil e muztar"۔ ہم ٹی وی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2013  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت)

بیرونی روابط