"ایران ایئر پرواز 655" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ایران عراق جنگ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22: سطر 22:


امریکی حکومت نے جو عذر لنگ پیش کیا وہ یہ تھا کہ اس مسافر جہاز کو غلطی سے [[ایف 14 ٹام کیٹ]] لڑاکا طیارہ سمجھ کر [[صاروخ|میزائل]] کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ایرانی حکومت کا موقف یہ ہے کہ میزائل بردار بحری جہاز نے جان بوجھ کر اس مسافر طیارے کو نشانہ بنایا۔
امریکی حکومت نے جو عذر لنگ پیش کیا وہ یہ تھا کہ اس مسافر جہاز کو غلطی سے [[ایف 14 ٹام کیٹ]] لڑاکا طیارہ سمجھ کر [[صاروخ|میزائل]] کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ایرانی حکومت کا موقف یہ ہے کہ میزائل بردار بحری جہاز نے جان بوجھ کر اس مسافر طیارے کو نشانہ بنایا۔
پرواز نمبر ''آئی آر 655'' اب بھی [[تہران]] سے بذریعہ [[بندر عباس]] [[دبئی]] جانے والی ہوا پیمائی ایران کی پرواز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.iranair.com/util/img/index.do;jsessionid=a0303461311181370009687?imgPath=\files\abtIrnAir\download\520_file_en.pdf Iran Air flight timetable]</ref>
پرواز نمبر ''آئی آر 655'' اب بھی [[تہران]] سے بذریعہ [[بندر عباس]] [[دبئی]] جانے والی ہوا پیمائی ایران کی پرواز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.iranair.com/util/img/index.do;jsessionid=a0303461311181370009687?imgPath=%5Cfiles%5CabtIrnAir%5Cdownload%5C520_file_en.pdf |title=Iran Air flight timetable |access-date=2008-02-28 |archive-date=2007-09-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070928014105/http://www.iranair.com/util/img/index.do;jsessionid=a0303461311181370009687?imgPath=%5Cfiles%5CabtIrnAir%5Cdownload%5C520_file_en.pdf |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 16:58، 16 جنوری 2021ء

ایران ایئر پرواز 655
An Airbus A300 similar to the aircraft involved in the incident, EP-IBT
Incident
تاریخ3 July 1988
خلاصہShot down by یو ایس ایس Vincennes
مقامآبنائے ہرمز، خلیج فارس
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمAirbus A300B2-203
آپریٹرہوا پیمائی ملی ایران
اندراجEP-IBU
مقام پروازMehrabad International Airport
تہران, Iran
مقام سقوطBandar Abbas International Airport
بندر عباس، ایران
منزل مقصوددبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
دبئی، متحدہ عرب امارات
مسافر274
عملہ16
اموات290 (all)
محفوظ0
نقشہ جس میں پرواز 655 کا راستہ اور اسے گرائے جانے کا مقام دکھایا گیا ہے

ہوا پیمائی ایران پرواز 655 (آئی آر 655) ایک تجارتی پرواز تھی جو ہوا پیمائی ملی ایران کے تحت بندر عباس، ایران سے دبئی، متحدہ عرب امارات کے درمیان چلائی جاتی تھی۔ اتوار 3 جولائی 1988ء کو ایران عراق جنگ کے آخری ایام میں اس مسافر ہوائی جہاز کو آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کے میزائل بردار بحری جہاز یو ایس ایس ونسینس نے مار گرایا جس سے جہاز میں سوار تمام 290 مسافر اور عملے کے اراکین جاں بحق ہوئے۔ ہلاک شدگان میں 38 غیر ملکی، 66 بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل تھیں۔

امریکی حکومت نے جو عذر لنگ پیش کیا وہ یہ تھا کہ اس مسافر جہاز کو غلطی سے ایف 14 ٹام کیٹ لڑاکا طیارہ سمجھ کر میزائل کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ایرانی حکومت کا موقف یہ ہے کہ میزائل بردار بحری جہاز نے جان بوجھ کر اس مسافر طیارے کو نشانہ بنایا۔ پرواز نمبر آئی آر 655 اب بھی تہران سے بذریعہ بندر عباس دبئی جانے والی ہوا پیمائی ایران کی پرواز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Iran Air flight timetable" (PDF)۔ 28 ستمبر 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008