"بون ہنگ ووراچیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:لاؤس کے وزرائے خزانہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox officeholder}}
{{Infobox officeholder}}
'''بونہانگ ووراچیت''' ({{lang-lo|ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ}}؛ پیدائش: 15 اگست، 1938ء)<ref>[https://books.google.com/books?id=7WQMAQAAMAAJ&q=Bounnhang+Vorachith+1937&dq=Bounnhang+Vorachith+1937&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiDkKezv7DVAhWuZpoKHfJKCVkQ6AEIHDAA Profile of Bounnhang Vorachith]</ref><ref>http://www.tholakhong.com/2016/01/blog-post_68.html?m=1</ref><ref>[http://laos.cri.cn/741/2016/04/20/222s202245.htm ທ່ານ ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ - China Radio International<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> [[لاؤس]] کے ایک [[سیاست دان]] ہیں جو سنہ 2016ء سے عوامی انقلابی پارٹی کے معتمد عمومی (جنرل سیکریٹری) اور [[صدر لاؤس|لاؤس کے صدر]] ہیں۔ قبل ازیں وہ سنہ 1996ء سے 2001ء تک ڈپٹی وزیر اعظم، 2001ء سے 2006ء تک [[وزیر اعظم]] اور 2006ء سے 2016ء تک [[نائب صدر]] جیسے اہم مناصب پر فائز رہے۔
'''بونہانگ ووراچیت''' ({{lang-lo|ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ}}؛ پیدائش: 15 اگست، 1938ء)<ref>[https://books.google.com/books?id=7WQMAQAAMAAJ&q=Bounnhang+Vorachith+1937&dq=Bounnhang+Vorachith+1937&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiDkKezv7DVAhWuZpoKHfJKCVkQ6AEIHDAA Profile of Bounnhang Vorachith]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.tholakhong.com/2016/01/blog-post_68.html?m=1 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-11-10 |archive-date=2017-07-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170730161432/http://www.tholakhong.com/2016/01/blog-post_68.html?m=1 |url-status=dead }}</ref><ref>[http://laos.cri.cn/741/2016/04/20/222s202245.htm ທ່ານ ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ - China Radio International<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> [[لاؤس]] کے ایک [[سیاست دان]] ہیں جو سنہ 2016ء سے عوامی انقلابی پارٹی کے معتمد عمومی (جنرل سیکریٹری) اور [[صدر لاؤس|لاؤس کے صدر]] ہیں۔ قبل ازیں وہ سنہ 1996ء سے 2001ء تک ڈپٹی وزیر اعظم، 2001ء سے 2006ء تک [[وزیر اعظم]] اور 2006ء سے 2016ء تک [[نائب صدر]] جیسے اہم مناصب پر فائز رہے۔


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 19:14، 19 جنوری 2021ء

بون ہنگ ووراچیت
(لاؤ میں: ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1981  – 1991 
در ساواناخیت صوبہ  
صدر لاؤس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اپریل 2016  – 22 مارچ 2021 
 
تھونگلون سیسولیتھ  
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1937ء (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساواناخیت صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لاؤس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاؤ زبان ،  ویتنامی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کرنل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بونہانگ ووراچیت ((لاؤ: ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ)‏؛ پیدائش: 15 اگست، 1938ء)[2][3][4] لاؤس کے ایک سیاست دان ہیں جو سنہ 2016ء سے عوامی انقلابی پارٹی کے معتمد عمومی (جنرل سیکریٹری) اور لاؤس کے صدر ہیں۔ قبل ازیں وہ سنہ 1996ء سے 2001ء تک ڈپٹی وزیر اعظم، 2001ء سے 2006ء تک وزیر اعظم اور 2006ء سے 2016ء تک نائب صدر جیسے اہم مناصب پر فائز رہے۔

ابتدائی زندگی

سنہ 1952ء میں بون ہنگ ووراچیت نے پیتھیٹ لاؤ نامی تحریک میں شمولیت اختیار کی اور پراپیگینڈا محکمہ میں کام کرتے رہے۔ سنہ 1954ء میں انہیں لڑنے والے سپاہیوں کی ایک ٹکڑی میں شامل کر لیا گیا۔ انہوں نے سنہ 1957ء سے 1961ء تک ویتنام میں تعلیم حاصل کی اور واپس آکر لانگ نمتھا کی فتح کی تیاری میں مصروف ہو گئے۔ سنہ 1962ء میں لانگ نمتھا کی فتح کے بعد وہ ویتنام واپس ہوئے اور ملٹری کالج میں داخلہ لیا۔[5]

سنہ 1964ء میں بون ہنگ لاؤس واپس آئے اور 1969ء میں صوبہ شینگ گوانگ کی مجلس منتظمہ کے صدر مقرر ہوئے۔ 1972ء میں وہ صوبہ لانگ پربنگ کے شمالی محاذ کے ڈپٹی کمانڈر منتخب ہوئے۔

سنہ 1978ء میں وہ سیاسیات کے مطالعہ کے لیے واپس ویتنام گئے۔ 1981ء میں وہ مسلح افواج کے سیاسی رہنما بنے۔ نیز انہوں نے سنہ 1996ء تک ساواناخیت صوبہ کے گورنر کی حیثیت سے بھی کام کیا۔

سیاسی زندگی

سنہ 2001ء میں وزیر اعظم بننے سے قبل 1996ء سے بون ہنگ ڈپٹی وزیر اعظم کے منصب پر فائز تھے۔ نیز 1996ء سے 1999ء تک لاؤ ویتنامی کارپوریشن کمیٹی کے صدر اور 1999ء سے 2001ء تک وزیر مالیات رہے۔ 26 مارچ 2001ء کو انہیں لاؤس کی مجلس وزرا کا صدر یعنی وزیر اعظم منتخب کیا گیا۔ 8 جون 2006ء کو انہیں نائب صدر بنایا گیا۔ بون ہنگ ووراچیت کی بیوی کا نام کھامیونگ ووراچیت ہے جس سے ان کو تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔

حوالہ جات

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bounnhang-vorachith — بنام: Bounnhang Vorachith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Profile of Bounnhang Vorachith
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 30 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  4. ທ່ານ ບຸນຍັງ ວໍລະຈິດ - China Radio International
  5. "Profile: Laos' new president is last of old guard- Nikkei Asian Review"۔ نکے ایشین ریوو (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2017