"ایلا مشرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارتی علمائے اسلام
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17: سطر 17:


== خدمات ==
== خدمات ==
ڈاکٹر ایلا مشرا کی کتاب ''ریشمی رومال شڑینتر'' کا اجرا سابق نائب صدر جمہوریہ ہند [[محمد حامد انصاری]] کے ہاتھوں فروری 2017 میں ہواـ<ref name="millat">{{cite web |title=نو مسلم مصنفہ ڈاکٹر ایلا مشرا کی کتاب ’ریشمی رومال تحریک‘ کا نائب صدر جمہوریہ کے ہاتھوں رسم اجراء |url=https://urdu.millattimes.com/archives/9270 |website=ملت ٹائمز|accessdate=18 July 2019}}</ref>
ڈاکٹر ایلا مشرا کی کتاب ''ریشمی رومال شڑینتر'' کا اجرا سابق نائب صدر جمہوریہ ہند [[محمد حامد انصاری]] کے ہاتھوں فروری 2017 میں ہواـ<ref name="millat">{{cite web |title=نو مسلم مصنفہ ڈاکٹر ایلا مشرا کی کتاب ’ریشمی رومال تحریک‘ کا نائب صدر جمہوریہ کے ہاتھوں رسم اجراء |url=https://urdu.millattimes.com/archives/9270 |website=ملت ٹائمز |accessdate=18 July 2019 |archive-date=2019-07-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190712202549/https://urdu.millattimes.com/archives/9270 |url-status=dead }}</ref>
ڈاکٹر ایلا نے 24 اپریل 2018 کو ''ایلا چیریٹیبل ٹرسٹ فار مائنارٹیز'' کی نیو ڈالی جو غریب مسلم بچیوں کی تعلیم اور صحت پر فکرمند ہےـ ٹرسٹ کے سایہ میں ایک بچیوں کا مدرسہ ''جامعتہ البنات حضرت عائشہ'' بھی چلتا ہےـ<ref name="trust"/>
ڈاکٹر ایلا نے 24 اپریل 2018 کو ''ایلا چیریٹیبل ٹرسٹ فار مائنارٹیز'' کی نیو ڈالی جو غریب مسلم بچیوں کی تعلیم اور صحت پر فکرمند ہےـ ٹرسٹ کے سایہ میں ایک بچیوں کا مدرسہ ''جامعتہ البنات حضرت عائشہ'' بھی چلتا ہےـ<ref name="trust"/>



نسخہ بمطابق 06:19، 23 جنوری 2021ء

فائل:Reshmi Rumaal Sharyantra.jpg
ریشمی رومال شڑینتر
پیدائش (1986-03-12) مارچ 12, 1986 (عمر 38 برس)
سہارنپور، اتر پردیش، بھارت
مادر علمیمہارشی دیانند یونیورسٹی روہتک ، چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ
اہم تصانیفریشمی رومال شڑینتر
والدینایس ڈی مشرا (والد)، اوشیٰ مشرا (والدہ)

ایلا مشرا سہارنپور، بھارت کے علاقہ دیوبند سے وابستہ تاریخ کی عالمہ اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ نے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے تحریک ریشمی رومال پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی. آپ ایلا چیریٹیبل ٹرسٹ فار مائنارٹیز کی بانی ہیں.[1]

پیدائش اور تعلیم

ڈاکٹر ایلا مشرا 12 مارچ 1986 کو سہارنپور کے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئیں، سہارنپور ایک شہر بھارت کے صوبہ اترپردیش میں واقع ہے ـ ایلا مشرا نے اپنی بی-ایڈ اور ایم-ایڈ ڈگری مہارشی دیانند یونیورسٹی ، روہتک ہریانہ سے مکمل کی. آپ نے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی، میرٹھ اتر پردیش سے تاریخ میں تحریک ریشمی رومال پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی.[2]

خدمات

ڈاکٹر ایلا مشرا کی کتاب ریشمی رومال شڑینتر کا اجرا سابق نائب صدر جمہوریہ ہند محمد حامد انصاری کے ہاتھوں فروری 2017 میں ہواـ[3] ڈاکٹر ایلا نے 24 اپریل 2018 کو ایلا چیریٹیبل ٹرسٹ فار مائنارٹیز کی نیو ڈالی جو غریب مسلم بچیوں کی تعلیم اور صحت پر فکرمند ہےـ ٹرسٹ کے سایہ میں ایک بچیوں کا مدرسہ جامعتہ البنات حضرت عائشہ بھی چلتا ہےـ[1]

تصانیف

  • ریشمی رومال شڑینتر (ہندی میں)

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "ایلا چیریٹیبل ٹرسٹ کا تعارف"۔ ایلا چیریٹیبل ٹرسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2019 
  2. ڈاکٹر ایلا مشرا۔ ریشمی رومال شڑینتر (بزبان ہندی)۔ مانک پبلیکیشنز اور جمعیت علمائے ہند 
  3. "نو مسلم مصنفہ ڈاکٹر ایلا مشرا کی کتاب 'ریشمی رومال تحریک' کا نائب صدر جمہوریہ کے ہاتھوں رسم اجراء"۔ ملت ٹائمز۔ 12 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2019