"ناقابل دست اندازی قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:


==ایک عدالتی فیصلے کی نظیر==
==ایک عدالتی فیصلے کی نظیر==
اوم پرکاش بنام حکومت ہند،A۔I۔R۔ 2012 S۔C۔545 کے معاملے میں بھارت کے [[سپریم کورٹ]] نے یہ تاریخی فیصلہ صادر کیا تھا کہ ں اقابل دست اندازی قانون کے معاملوں سے مراد ایسے جرم کے معاملے ہیں جن میں پولیس اہل کاروں کو وارنٹ کے بنا گرفتار کرنے کا حق حاصل نہیں ہوتا ہے ۔<ref>http://gtvidyapith.blogspot.in/2015/02/cognizable-offence.html</ref>
اوم پرکاش بنام حکومت ہند،A۔I۔R۔ 2012 S۔C۔545 کے معاملے میں بھارت کے [[سپریم کورٹ]] نے یہ تاریخی فیصلہ صادر کیا تھا کہ ں اقابل دست اندازی قانون کے معاملوں سے مراد ایسے جرم کے معاملے ہیں جن میں پولیس اہل کاروں کو وارنٹ کے بنا گرفتار کرنے کا حق حاصل نہیں ہوتا ہے ۔<ref>{{Cite web |url=http://gtvidyapith.blogspot.in/2015/02/cognizable-offence.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-10-15 |archive-date=2016-03-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160306171437/http://gtvidyapith.blogspot.in/2015/02/cognizable-offence.html |url-status=dead }}</ref>


==جرائم کی نوعیت==
==جرائم کی نوعیت==

نسخہ بمطابق 18:19، 4 فروری 2021ء

تعزیرات ہند کی دفعہ 2(1) کے مطابق "ناقابل دست اندازی قانون" کے معاملوں سے مراد ایسے جرم کے معاملے ہیں جن میں پولیس اہل کاروں کو وارنٹ کے بنا گرفتار کرنے کا حق حاصل نہیں ہوتا ۔

ایک عدالتی فیصلے کی نظیر

اوم پرکاش بنام حکومت ہند،A۔I۔R۔ 2012 S۔C۔545 کے معاملے میں بھارت کے سپریم کورٹ نے یہ تاریخی فیصلہ صادر کیا تھا کہ ں اقابل دست اندازی قانون کے معاملوں سے مراد ایسے جرم کے معاملے ہیں جن میں پولیس اہل کاروں کو وارنٹ کے بنا گرفتار کرنے کا حق حاصل نہیں ہوتا ہے ۔[1]

جرائم کی نوعیت

ں اقابل دست اندازی قانون کے تحت ہونے والے جرائم عمومًا اتنے سنجیدہ نہیں ہوتے جیسے کہ ایک دوسرے کو گالی گلوچ دینا، معمولی جھگڑا جس میں چوٹ نہ ہو اور ڈرانے دھمکانے کے معاملے۔[2] 2013 میں بھارت کی ممبئی ممبئی ہائی کورٹ نے شراب پی کر گاڑی چلانے کو ایک ں اقابل دست اندازی قانون جرم قرار دیا۔[3]

ں اقابل دست اندازی قانون مجموعہ تعزیرات پاکستان میں

ں اقابل دست اندازی قانون دنیا کے دیگر ممالک میں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015 
  2. Police station basics – Die Hard Indian
  3. HC says drunk driving cases are non-cognizable offences | Mumbai News - Times of India

خارجی روابط