"پھگواڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مزید دیکھیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''پھگواڑا''' [[بھارت]] کے زیر انتظام ریاست [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کا ایک ضلع ہے۔ یہاں [[سکھ]] مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ [[ڈیرا سچا سودہ]] کے معتقدین کی ایک اچھی خاصی تعداد آباد تھی۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/india/2009/05/090526_punjab_update_np.shtml پنجاب: حالات بدستور کشیدہ - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
'''پھگواڑا''' [[بھارت]] کے زیر انتظام ریاست [[پنجاب، بھارت|پنجاب]] کا ایک ضلع ہے۔ یہاں [[سکھ]] مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ [[ڈیرا سچا سودہ]] کے معتقدین کی ایک اچھی خاصی تعداد آباد تھی۔<ref>[http://www.bbc.com/urdu/india/2009/05/090526_punjab_update_np.shtml پنجاب: حالات بدستور کشیدہ - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>


علاقے میں بھارت کے نچلے [[دلت]] طبقے کے لوگ بھی اچھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ اس وجہ سے [[2018ء]] میں ڈاکٹر [[بھیم راؤ امبیڈکر]] کے [[یوم ولادت]] کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے تعلق سے پنجاب کے پھگواڑا شہر میں لگے پوسٹر پھاڑے جانے سے یہاں کافی کشیدگی پھیل گئی تھی۔ اس پر فوری کار روائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف [[تعزیرات ہند]] کی دفعہ 295 (مذہبی جذبات بھڑکانے کے لیے مذہبی مقامات یا مقدس کتابوں کو نقصان پہنچانے) کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔<ref>[http://www.dailyaftab.com/aftabnew/Details/38767/p%D8%A7%D9%85%D8%A8%DB%8C%DA%88%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9%D8%B1-%D9%BE%DA%BE%D8%A7%DA%91%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DA%AF%D9%88%D8%A7%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8Cp امبیڈکر کی تصویر والے پوسٹر پھاڑنے سے پھگواڑا میں کشیدگی]</ref>
علاقے میں بھارت کے نچلے [[دلت]] طبقے کے لوگ بھی اچھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ اس وجہ سے [[2018ء]] میں ڈاکٹر [[بھیم راؤ امبیڈکر]] کے [[یوم ولادت]] کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے تعلق سے پنجاب کے پھگواڑا شہر میں لگے پوسٹر پھاڑے جانے سے یہاں کافی کشیدگی پھیل گئی تھی۔ اس پر فوری کار روائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف [[تعزیرات ہند]] کی دفعہ 295 (مذہبی جذبات بھڑکانے کے لیے مذہبی مقامات یا مقدس کتابوں کو نقصان پہنچانے) کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.dailyaftab.com/aftabnew/Details/38767/p%D8%A7%D9%85%D8%A8%DB%8C%DA%88%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9%D8%B1-%D9%BE%DA%BE%D8%A7%DA%91%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DA%AF%D9%88%D8%A7%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8Cp |title=امبیڈکر کی تصویر والے پوسٹر پھاڑنے سے پھگواڑا میں کشیدگی |access-date=2018-08-11 |archive-date=2020-08-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200804095006/http://www.dailyaftab.com/aftabnew/Details/38767/p%D8%A7%D9%85%D8%A8%DB%8C%DA%88%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D9%88%DB%8C%D8%B1-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9%D8%B1-%D9%BE%DA%BE%D8%A7%DA%91%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DA%BE%DA%AF%D9%88%D8%A7%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8Cp |url-status=dead }}</ref>
==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[شہناز کور گل]]
* [[شہناز کور گل]]

نسخہ بمطابق 03:36، 17 اپریل 2021ء

پھگواڑا بھارت کے زیر انتظام ریاست پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ یہاں سکھ مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ ڈیرا سچا سودہ کے معتقدین کی ایک اچھی خاصی تعداد آباد تھی۔[1]

علاقے میں بھارت کے نچلے دلت طبقے کے لوگ بھی اچھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ اس وجہ سے 2018ء میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم ولادت کے موقع پر منعقد ہونے والے پروگرام کے تعلق سے پنجاب کے پھگواڑا شہر میں لگے پوسٹر پھاڑے جانے سے یہاں کافی کشیدگی پھیل گئی تھی۔ اس پر فوری کار روائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 295 (مذہبی جذبات بھڑکانے کے لیے مذہبی مقامات یا مقدس کتابوں کو نقصان پہنچانے) کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے


حوالہ جات

  1. پنجاب: حالات بدستور کشیدہ - BBC News اردو
  2. "امبیڈکر کی تصویر والے پوسٹر پھاڑنے سے پھگواڑا میں کشیدگی"۔ 04 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2018