"عمران عباس نقوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
== پیشہ ورانہ زندگی == |
== پیشہ ورانہ زندگی == |
||
عمران عباس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لالی وڈ فلموں سے کیا پھر پاکستان ۔<ref> |
عمران عباس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لالی وڈ فلموں سے کیا پھر پاکستان ۔<ref>{{Cite web |url=http://ibnlive.in.com/news/meet-imran-abbas-the-latest-pakistani-actor-to-enter-bollywood/304390-8-66.html |title=News18.com: CNN-News18 Breaking News India, Latest News, Current News Headlines<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2013-05-05 |archive-date=2012-11-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121112141705/http://ibnlive.in.com/news/meet-imran-abbas-the-latest-pakistani-actor-to-enter-bollywood/304390-8-66.html |url-status=dead }}</ref> ٹیلی ویژن پر ڈراموں اور مختلف پروگراموں کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ حال ہی میں انہوں نے بالی وڈ<ref>http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-28/news-interviews/30564347_1_bollywood-movies-ali-zafar-pakistan-film-industry {{wayback|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-28/news-interviews/30564347_1_bollywood-movies-ali-zafar-pakistan-film-industry |date=20120219063608 }} Times of India</ref> f میں قدم رکھا ہے وہ ایک فلم میں اداکاری کر رہے ہیں<ref>http://www.aaj.tv/2012/08/imran-abbas-to-make-his-bollywood-debut-with-akshay-kumar-spends-eid-with-dilip-kumar/ Aaj TV</ref> 2013 میں ان کی پاکستانی فلم انجمن ہے جس میں ان کے ساتھ سارہ لورن اور علی خان ہیں۔ |
||
=== فلمز === |
=== فلمز === |
نسخہ بمطابق 04:45، 25 اپریل 2021ء
عمران عباس نقوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] لاہور, پاکستان. |
اکتوبر 15, 1982
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹس |
پیشہ | ماڈل, اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
دور فعالیت | 2003 –تاحال |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
عمران عباس نقوی (پیدائش 15 اکتوبر 1982) ایک پاکستانی اداکار اور ماڈل ہے۔[2] وہ خدا اور محبت میں اپنے کردار کی وجہ سے مشہور ہوا".[3] اس نے کم عمری میں ہی اداکاری شروع کر دی تھی۔ لالی وڈ میں ان کی 2013 کی فلم انجمن ہے جس میں آپ اداکارہ سارہ لورین اور سویائی علی ابڑو کے مد مقابل نظر آئے۔ اسے بالی کرم بهٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کریچر 2014 میں کاسٹ کیا گیا ہے جس میں آپ بپاشا باسو کے ساتھ نظر آئے۔[4][5][6]
ذاتی زندگی
عمران عباس نے لاہور کے ایک مسلم گھرانے میں آنکھ کھولی[1]۔ انھوں نے لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے آرکیٹیکچر کیا ان کا سب سے بہترین کردار جسے سب سے زیادہ پسند کیا گیا وہ ڈراما خدا اور محبت میں ہے-[3] وہ اردو شاعری بھی لکھتے ہیں۔[7]
پیشہ ورانہ زندگی
عمران عباس نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز لالی وڈ فلموں سے کیا پھر پاکستان ۔[8] ٹیلی ویژن پر ڈراموں اور مختلف پروگراموں کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ حال ہی میں انہوں نے بالی وڈ[9] f میں قدم رکھا ہے وہ ایک فلم میں اداکاری کر رہے ہیں[10] 2013 میں ان کی پاکستانی فلم انجمن ہے جس میں ان کے ساتھ سارہ لورن اور علی خان ہیں۔
فلمز
- انجمن (2013)
- کریچر (2014)
- رقس (2015)
- عبد الله (2015)
ٹیلی ویژن
ڈراما | ||||
---|---|---|---|---|
سال | عنوان | کردار | چینل | حواشی |
2003 | عمراؤ جان | نواب سلطان | جیو ٹی وی | |
2006 | ||||
کوئی لمحہ گلاب ہو | شہریار | ہم ٹی وی | ||
2008 | مجھے اپنا بنا لو | اذان | ہم ٹی وی | |
راستے دل کے | ٹی وی ون | |||
ابھی ابھی | بلال | اے آر وائے ڈیجیٹل | ||
میرے پاس پاس (سیکوئل) | علی | ہم ٹی وی | ||
2009 | ملال | جواد | ہم ٹی وی | |
میری ذات ضرر بے نشاں | حیدر عباس | جیو ٹی وی | ||
دیوانگی | علی | اے آر وائے ڈیجیٹل | ||
2010 | اگر تم مل جاؤ | اے آر وائے | ||
واسل | نبیل | ہم ٹی وی | ||
نور بانو | آغا مراش | ہم ٹی وی | ||
مجھے ہے حکم اذاں | فہد | ہم ٹی وی | ||
2011 | میرا خون ہوا تھا | رمیس | اے پلس | |
خدا اور محبت | حماد | جیو ٹی وی | ||
میرا نصیب | معیز | ہم ٹی وی | ||
اکبری اصغری | اکبر | ہم ٹی وی | ||
2012 | پل میں عشق پل میں نہیں | حارث | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ | |
2012 | تیرے بنا | پی ٹی وی گلوبل | ||
2012 | تیری میری دوستی | رافع | ایکسپریس انٹرٹینمینٹ | |
2013 | دل منتظر [11] | عدیل | ہم ٹی وی | |
2013 | میں مانٹو | اے آر وائے ڈیجیٹل | ||
ٹیلی فلم | ||||
سال | عنوان | کردار | چینل | حواشی |
2006 | کیوں پیار نہیں ملتا | سنی | ٹی وی ون | |
2009 | مسٹری تھیٹر | فراز | قسط خواب میں ظاہر ہوئے | |
2009 | شیر خرما | ہم ٹی وی | ||
2010 | شادی اور تم سے؟ | سمیع | ہم ٹی وی | |
2011 | دیوانہ | آج ٹی وی |
حوالہ جات
- ^ ا ب "Imran Abbas biography"۔ Imran Abbas.net۔ 11 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "Fashion Feature: A Guy thing-Behind The Scenes"۔ Daily Dawn.com۔ 2008-08-24۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ^ ا ب "Interview of Imran Abbas"۔ Fashion Central.PK۔ 2008-11-03۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "Pakistani Drama Actor Imran Abbas Joins Bollywood Wagon"۔ Pakium.com۔ 2011-03-26۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "My Ultimate Aim Is To Conquer Bollywood: Imran Abbas"۔ Cine Basti.com۔ 2010-07-10۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "Imran, Shahid and Abhay fight it out for a role in Indo-Pak movie"۔ Pink Villa.com۔ 2011-03-19۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "Imran Abbas is an Urdu Poet!"۔ Daily Dawn.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2012
- ↑ "News18.com: CNN-News18 Breaking News India, Latest News, Current News Headlines"۔ 12 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2013
- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-12-28/news-interviews/30564347_1_bollywood-movies-ali-zafar-pakistan-film-industry آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.timesofindia.indiatimes.com (Error: unknown archive URL) Times of India
- ↑ http://www.aaj.tv/2012/08/imran-abbas-to-make-his-bollywood-debut-with-akshay-kumar-spends-eid-with-dilip-kumar/ Aaj TV
- ↑ "Dil e muztar"۔ ہم ٹی وی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2013 الوسيط
|first1=
يفتقد|last1=
في Authors list (معاونت)
بیرونی روابط
- عمران عباس نقوی ٹویٹر پر
- [1] عمران عباس نقوی ٹی وی ڈاٹ کام پر
- عمران عباس نقوی فیس بک پر