"مسجد شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 43°51′27″N 18°25′49″E / 43.85750°N 18.43028°E / 43.85750; 18.43028
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بوسنیا و ہرزیگووینا میں عثمانی مساجد
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 19: سطر 19:
|minaret_height =
|minaret_height =
}}
}}
'''مسجد شہنشاہ''' (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) [[سرائیوو]]، [[بوسنیا و ہرزیگوینا]] میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ [[بوسنیا]] کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔<ref>[http://islamicartsmagazine.com/blog/view/the_emperors_mosque_in_sarajevo/ The Emperor’s Mosque in Sarajevo - The Mosque of Sultan Süleyman the Lawgiver - Magazine | Islamic Arts Magazine<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
'''مسجد شہنشاہ''' (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) [[سرائیوو]]، [[بوسنیا و ہرزیگوینا]] میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ [[بوسنیا]] کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔<ref>{{Cite web |url=http://islamicartsmagazine.com/blog/view/the_emperors_mosque_in_sarajevo/ |title=The Emperor’s Mosque in Sarajevo - The Mosque of Sultan Süleyman the Lawgiver - Magazine {{!}} Islamic Arts Magazine<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2013-04-23 |archive-date=2012-03-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120309122527/http://islamicartsmagazine.com/blog/view/the_emperors_mosque_in_sarajevo/ |url-status=dead }}</ref>


اسے عیسیکووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے [[قسطنطنیہ|فاتح قسطنطنیہ]] [[محمد فاتح|سلطان محمد فاتح]] سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔
اسے عیسیکووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے [[قسطنطنیہ|فاتح قسطنطنیہ]] [[محمد فاتح|سلطان محمد فاتح]] سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔

نسخہ بمطابق 23:47، 7 مئی 2021ء

مسجد شہنشاہ
Emperor's Mosque
مسجد شہنشاہ, سرائیوو میں سب سے قدیم مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات43°51′27″N 18°25′49″E / 43.85750°N 18.43028°E / 43.85750; 18.43028
مذہبی انتساباسلام
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا
ویب سائٹhttp://www.emperorsmosque.org
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی فن تعمیر
سنہ تکمیل1457 / 1565
تفصیلات
گنجائش500
گنبد1
مینار1

مسجد شہنشاہ (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگوینا میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ بوسنیا کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔[1]

اسے عیسیکووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. "The Emperor's Mosque in Sarajevo - The Mosque of Sultan Süleyman the Lawgiver - Magazine | Islamic Arts Magazine"۔ 09 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2013