"دار المصطفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 16°03′02″N 48°58′31″E / 16.050460°N 48.975385°E / 16.050460; 48.975385
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← طلبہ؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 63: سطر 63:
دارالمصطفی کی تعلیم؛ روایتی [[اسلامیات|اسلامی علوم]] [[عربی زبان|عربی]] کی تعلیم کے طریقہ کار پر ہے۔ تعلیم [[فقہ|اسلامی فقہ]] ، [[صرف و نحو]] ، [[اسلامی الہیات کے مکاتب فکر|عقیدہ]] ، [[حافظ قرآن|حفظ قرآن]] ، [[تفسیر قرآن|تفسیر]]، [[حدیث]] اور [[تصوف]] پر مشتمل ہے۔ نصاب اس لیے تیار کیا گیا ہے کہ ایک اوسط طالب علم چار سال کی مدت میں تمام بنیادی کلاسوں کو مکمل کر سکے۔<ref name="daralmustafa">{{cite web|url=http://www.daralmustafa.org/curriculum.htm |title=Dar al-Mustafa: Curriculum |publisher=Dar al-Mustafa |access-date=August 13, 2011 |url-status=dead |archive-url=https://web.archive.org/web/20110725220829/http://www.daralmustafa.org/curriculum.htm |archive-date=July 25, 2011}}</ref>

ہر سال مدرسہ؛ جولائی اور اگست کے درمیان 40 دن کے لیے موسم گرما میں خصوصی اسباق کا انعقاد کرتا ہے ، جسے "دورہ" کہا جاتا ہے۔<ref name="thedowra">{{cite web |url=http://thedowra.com/index.html|title=The Dowra|publisher=The Dowra|access-date=October 6, 2011}}</ref>
ہر سال مدرسہ؛ جولائی اور اگست کے درمیان 40 دن کے لیے موسم گرما میں خصوصی اسباق کا انعقاد کرتا ہے ، جسے "دورہ" کہا جاتا ہے۔<ref name="thedowra">{{cite web|url=http://thedowra.com/index.html|title=The Dowra|publisher=The Dowra|access-date=October 6, 2011|archive-date=2010-03-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20100328164637/http://www.thedowra.com/index.html|url-status=dead}}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 18:23، 24 مئی 2021ء

دار المصطفی
فائل:দার আল-মুস্তফা.png
مقام
، حضرموت
یمن
متناسقات16°03′02″N 48°58′31″E / 16.050460°N 48.975385°E / 16.050460; 48.975385
معلومات
قسماسلامی مذہبی ادارہ
مذہبی الحاقاہل سنت
قائم1997
بانیعمر بن حفیظ
ماہراسلامیات
ڈینعمر بن حفیظ
جنسمردانہ
عمر5+
Programفقہ، صرف و نحو، عقیدہ، حفظِ قرآن، تفسیر، حدیث، تصوف
ویب سائٹ

دار المصطفی تریم ، حضرموت ، یمن میں واقع ایک مدرسہ ہے۔

تاریخ

1993 میں اسلامی مدرسہ کی بنیاد عمر بن حفیظ نے رکھی تھی۔ دارالمصطفی کیمپس؛ مئی 1997 میں باضابطہ طور پر کھولا گیا تھا اور روایتی اسلامی اسکالرشپ کے ایک مرکز کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔[1]

2007 میں مدرسہ میں مختلف ممالک کے 250 طلبہ زیر تعلیم تھے۔[2] 2009 میں ، اس مدرسہ میں لگ بھگ 700 طلبہ تھے ، جن میں سے زیادہ تر کی عمریں 18 اور 25 سال کے درمیان تھیں۔[3]

مدرسہ کی مقبولیت کے نتیجہ میں مشرقی تریم میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے؛ کیوں کہ وہاں طلبہ اور اساتذہ اپنے گھرانوں کے ساتھ اس علاقہ میں نقل مکانی کر رہے ہیں۔[2]

طریقہ کار

دارالمصطفی کی تعلیم؛ روایتی اسلامی علوم عربی کی تعلیم کے طریقہ کار پر ہے۔ تعلیم اسلامی فقہ ، صرف و نحو ، عقیدہ ، حفظ قرآن ، تفسیر، حدیث اور تصوف پر مشتمل ہے۔ نصاب اس لیے تیار کیا گیا ہے کہ ایک اوسط طالب علم چار سال کی مدت میں تمام بنیادی کلاسوں کو مکمل کر سکے۔[4]

ہر سال مدرسہ؛ جولائی اور اگست کے درمیان 40 دن کے لیے موسم گرما میں خصوصی اسباق کا انعقاد کرتا ہے ، جسے "دورہ" کہا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات

  1. "Habib Umar bin Hafiz"۔ Habib Umar۔ August 28, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 13, 2011 
  2. ^ ا ب "Perceptions of Pakistan: Yemen: Introduction to Tarim - City of Scholars"۔ January 8, 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ October 6, 2011 
  3. Robert F. Worth (October 14, 2009)۔ "Crossroads of Islam, Past and Present"۔ Tarim Journal۔ New York: نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ August 14, 2011 
  4. "Dar al-Mustafa: Curriculum"۔ Dar al-Mustafa۔ July 25, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 13, 2011 
  5. "The Dowra"۔ The Dowra۔ 28 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 6, 2011 

بیرونی روابط

مزید پڑھیے