"متی کیٹان شولا قومی باغستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 10°02′N 77°08′E / 10.033°N 77.133°E / 10.033; 77.133
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21: سطر 21:
| governing_body =
| governing_body =
}}
}}
'''متی کیٹان شولا قومی باغستان''' بھارتی ریاست کیرلا کے [[ایڈوکی ضلع]] میں واقع قومی باغستان ہے۔ اس کا رقبہ 12.817 مربع کلومیٹر ہے۔ 21 نومبر 2003 کو اس باغستان کا اعلان ہوا۔<ref>(Nov 21, 2003) The Hindu, retrieved 6/21/2007 [http://www.hindu.com/2003/11/21/stories/2003112106720400.htm ''Mathikettan declared National Park'']</ref> متنوع اور کمیاب شولا کاہستان یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔
'''متی کیٹان شولا قومی باغستان''' بھارتی ریاست کیرلا کے [[ایڈوکی ضلع]] میں واقع قومی باغستان ہے۔ اس کا رقبہ 12.817 مربع کلومیٹر ہے۔ 21 نومبر 2003 کو اس باغستان کا اعلان ہوا۔<ref>(Nov 21, 2003) The Hindu, retrieved 6/21/2007 [http://www.hindu.com/2003/11/21/stories/2003112106720400.htm ''Mathikettan declared National Park''] {{wayback|url=http://www.hindu.com/2003/11/21/stories/2003112106720400.htm |date=20040328095047 }}</ref> متنوع اور کمیاب شولا کاہستان یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔


== تاریخ ==
== تاریخ ==

نسخہ بمطابق 21:45، 14 اگست 2021ء

متی کیٹان شولا قومی باغستان
متی کیٹان شولا قومی باغستان is located in کیرلا
متی کیٹان شولا قومی باغستان
مقامکیرالا، بھارت
متناسقات10°02′N 77°08′E / 10.033°N 77.133°E / 10.033; 77.133
رقبہ12.82 کلومیٹر2 (4.95 مربع میل)

متی کیٹان شولا قومی باغستان بھارتی ریاست کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع قومی باغستان ہے۔ اس کا رقبہ 12.817 مربع کلومیٹر ہے۔ 21 نومبر 2003 کو اس باغستان کا اعلان ہوا۔[1] متنوع اور کمیاب شولا کاہستان یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔

تاریخ

1897ء میں ٹراونکور حکومت نے اس خطہ زمین کو متحفظہ جنگلات کا درجہ دیا۔ قومی باغستان ہونے سے پہلے اس زمین کے کچھ حصے الائچی کی کاشت کے لیے اجارہ پر دیا تھا۔ یہاں کی بیئیاتی، حیوانی، نباتی اور خغرافیائی دولت کی حفاظت کی بنا پر اس خطے کو 21 نومبر 2003ء میں قومی باغستان کا درجہ دیا۔

زیارت

مونار سے 'مونار کوملی' قومی شاہراہ سے ہوتے ہوئے پوپارا کے ذریعے یہاں پہنچ سکتا ہے۔ مدورئی اور کوچی قریب ترین ہوائی اڈے ہیں۔ کوٹایم نزدیکی ریلوے اسٹیشن ہے۔ پوپارا میں قیام کے انتظامات موجود ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. (Nov 21, 2003) The Hindu, retrieved 6/21/2007 Mathikettan declared National Park آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)