"عنایت حسین بھٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Reverted 1 edit by Altaf ke jaho (talk): Rvv (TwinkleGlobal)
(ٹیگ: رد ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 34: سطر 34:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
عنایت حسین بھٹی [[12 جنوری]]، [[1928ء]] کو [[ضلع گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے <ref name="pakistantoday.com.pk">[http://www.pakistantoday.com.pk/2011/05/30/entertainment/12th-death-anniversary-of-inayat-hussain-bhatti/ عنایت حسین بھٹی کی بارہویں برسی، '''ڈیلی پاکستان ٹوڈے''' لاہور، 30 مئی، 2011ء]</ref><ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/1005423/ لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی برسی، '''ڈان نیوز''' پاکستان، 31 مئی، 2014ء]</ref>۔ ان کی فلمی زندگی کا آغاز بطور گلوکار ہوا تھا اور فلم '''ہیر، [[پھیرے]]، لارے''' اور '''شمی''' وغیرہ میں ان کے گائے ہوئے نغمات بے حد مقبول ہوئے تھے۔ [[1953ء]] میں فلم '''شہری بابو''' میں ایک فقیر منش سائیں کا کردار ادا کیا جس پر انہی کا گایا ہوا نغمہ '''بھاگاں والیو نام جپو مولا نام''' فلم بند ہوا اور پھر یہی نغمہ ان کی شناخت بن گیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 839، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
عنایت حسین بھٹی [[12 جنوری]]، [[1928ء]] کو [[ضلع گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے <ref name="pakistantoday.com.pk">{{Cite web |url=http://www.pakistantoday.com.pk/2011/05/30/entertainment/12th-death-anniversary-of-inayat-hussain-bhatti/ |title=عنایت حسین بھٹی کی بارہویں برسی، '''ڈیلی پاکستان ٹوڈے''' لاہور، 30 مئی، 2011ء |access-date=2016-05-12 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304044221/http://www.pakistantoday.com.pk/2011/05/30/entertainment/12th-death-anniversary-of-inayat-hussain-bhatti/ |url-status=dead }}</ref><ref name="dawnnews.tv">[http://www.dawnnews.tv/news/1005423/ لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی برسی، '''ڈان نیوز''' پاکستان، 31 مئی، 2014ء]</ref>۔ ان کی فلمی زندگی کا آغاز بطور گلوکار ہوا تھا اور فلم '''ہیر، [[پھیرے]]، لارے''' اور '''شمی''' وغیرہ میں ان کے گائے ہوئے نغمات بے حد مقبول ہوئے تھے۔ [[1953ء]] میں فلم '''شہری بابو''' میں ایک فقیر منش سائیں کا کردار ادا کیا جس پر انہی کا گایا ہوا نغمہ '''بھاگاں والیو نام جپو مولا نام''' فلم بند ہوا اور پھر یہی نغمہ ان کی شناخت بن گیا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 839، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>


[[1955ء]] میں [[شباب کیرانوی]] نے اپنی فلم '''جلن''' میں انہیں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک طویل عرصہ تک فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ان کی بطور اداکار فلموں کی کل تعداد 54 تھی جس میں 52 فلمیں [[پنجابی زبان]] میں بنائی گئی تھیں۔ عنایت حسین بھٹی کی آخری فلم '''عشق روگ''' [[1989ء]] میں نمائش پزیر ہوئی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
[[1955ء]] میں [[شباب کیرانوی]] نے اپنی فلم '''جلن''' میں انہیں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک طویل عرصہ تک فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ان کی بطور اداکار فلموں کی کل تعداد 54 تھی جس میں 52 فلمیں [[پنجابی زبان]] میں بنائی گئی تھیں۔ عنایت حسین بھٹی کی آخری فلم '''عشق روگ''' [[1989ء]] میں نمائش پزیر ہوئی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>

نسخہ بمطابق 23:13، 9 نومبر 2021ء

عنایت حسین بھٹی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1928(1928-01-12)
ضلع گجرات، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان)
وفات 31 مئی 1999(1999-50-31) (عمر  71 سال)
ضلع گجرات، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  فلم اداکار ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت گلوکاری، کمپئیر، اداکاری، کالم نگار، سیاستدان
صنف لوک و فلمی گلوکاری، اداکاری
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عنایت حسین بھٹی (انگریزی: Inayat Hussain Bhatti) (پیدائش: 12 جنوری، 1928ء - وفات: 31 مئی، 1999ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور فلمی لوک و فلمی گلوکار، کمپئیر، اداکار اور سیاست دان تھے۔

حالات زندگی

عنایت حسین بھٹی 12 جنوری، 1928ء کو ضلع گجرات، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے [1][2]۔ ان کی فلمی زندگی کا آغاز بطور گلوکار ہوا تھا اور فلم ہیر، پھیرے، لارے اور شمی وغیرہ میں ان کے گائے ہوئے نغمات بے حد مقبول ہوئے تھے۔ 1953ء میں فلم شہری بابو میں ایک فقیر منش سائیں کا کردار ادا کیا جس پر انہی کا گایا ہوا نغمہ بھاگاں والیو نام جپو مولا نام فلم بند ہوا اور پھر یہی نغمہ ان کی شناخت بن گیا۔[3]

1955ء میں شباب کیرانوی نے اپنی فلم جلن میں انہیں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی۔ اس کے بعد انہوں نے ایک طویل عرصہ تک فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ان کی بطور اداکار فلموں کی کل تعداد 54 تھی جس میں 52 فلمیں پنجابی زبان میں بنائی گئی تھیں۔ عنایت حسین بھٹی کی آخری فلم عشق روگ 1989ء میں نمائش پزیر ہوئی۔[3]

عنایت حسین بھٹی نے 1985ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخاب لڑا تھا مگر کامیاب نہ ہو سکے تھے۔ پاکستان کے مشہور فلمی اداکار کیفی ان کے بھائی، ٹیلی وژن کے مشہور فن کار وسیم عباس ان کے صاحبزادے اور ٹیلی وژن ہی کے ایک اور اداکار آغا سکندر ان کے داماد تھے۔[3]

وفات

عنایت حسین بھٹی 31 مئی، 1999ء کو ضلع گجرات، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1][2][3]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "عنایت حسین بھٹی کی بارہویں برسی، ڈیلی پاکستان ٹوڈے لاہور، 30 مئی، 2011ء"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016 
  2. ^ ا ب لوک گلوکار عنایت حسین بھٹی کی برسی، ڈان نیوز پاکستان، 31 مئی، 2014ء
  3. ^ ا ب پ ت عقیل عباس جعفری: پاکستان کرونیکل، ص 839، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء