"غافر شہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
عبد الغفور المعروف ڈاکٹر '''غافر شہزاد''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] اردو زبان کے شاعر، ادیب اور ماہر تعمیرات ہیں۔ جنوری 2011 ء میں UET لاہور۔<ref>[http://timesofpakistan.pk/pakistan/2011-01-13/uet-awards-first-phd-in-architecture/21188/ UET awards first PhD in Architecture | Times of Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> نے انہیں فن تعمیر میں اپنی سب سے پہلی پی ایچ ڈی جاری کی انہوں نے [[قیام پاکستان|تقسیمِ ہند]] یا آزادی سے پہلے کی لاہور کی تعمیرات کے حوالے سے "Post Independence Architecture in Lahore" کے عنوان سے ایک [[مقالہ]] کے ساتھ فن تعمیرات پر بیچلر ڈگری مکمل کی۔ انہوں نے 1999ء میں "Symbolic status and Metamorphosis of Minaret in Mosque Complex" کے عنوان سے ایک مقالہ کے ساتھ فن تعمیرات کی ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے "To investigate the Forces Acting as Religious Magnet: The Shrine in Urban Settlements and their impact on Immediate Surrounding" عنوان کے ساتھ، محمود حسین کی زیر نگرانی پی۔ ایچ۔ ڈی کا مقالہ مکمل کیا۔<ref>http://www.pakistantoday.com.pk/2011/01/13/national/uet-awards-first-phd-in-architecture/</ref>
عبد الغفور المعروف ڈاکٹر '''غافر شہزاد''' ایک [[پاکستان|پاکستانی]] اردو زبان کے شاعر، ادیب اور ماہر تعمیرات ہیں۔ جنوری 2011 ء میں UET لاہور۔<ref>{{Cite web |url=http://timesofpakistan.pk/pakistan/2011-01-13/uet-awards-first-phd-in-architecture/21188/ |title=UET awards first PhD in Architecture {{!}} Times of Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2015-12-25 |archive-date=2012-07-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120724094736/http://timesofpakistan.pk/pakistan/2011-01-13/uet-awards-first-phd-in-architecture/21188/ |url-status=dead }}</ref> نے انہیں فن تعمیر میں اپنی سب سے پہلی پی ایچ ڈی جاری کی انہوں نے [[قیام پاکستان|تقسیمِ ہند]] یا آزادی سے پہلے کی لاہور کی تعمیرات کے حوالے سے "Post Independence Architecture in Lahore" کے عنوان سے ایک [[مقالہ]] کے ساتھ فن تعمیرات پر بیچلر ڈگری مکمل کی۔ انہوں نے 1999ء میں "Symbolic status and Metamorphosis of Minaret in Mosque Complex" کے عنوان سے ایک مقالہ کے ساتھ فن تعمیرات کی ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے "To investigate the Forces Acting as Religious Magnet: The Shrine in Urban Settlements and their impact on Immediate Surrounding" عنوان کے ساتھ، محمود حسین کی زیر نگرانی پی۔ ایچ۔ ڈی کا مقالہ مکمل کیا۔<ref>http://www.pakistantoday.com.pk/2011/01/13/national/uet-awards-first-phd-in-architecture/</ref>
==تصانیف ==
==تصانیف ==
غافر شہزاد نے مزارات، مساجد اور میناروں کے سانچوں اور تعمیراتی پہلوؤں سمیت مختلف تعمیراتی موضوعات پر پندرہ کتابیں لکھی ہے۔ چند ایک کے نام درج ذیل ہیں۔
غافر شہزاد نے مزارات، مساجد اور میناروں کے سانچوں اور تعمیراتی پہلوؤں سمیت مختلف تعمیراتی موضوعات پر پندرہ کتابیں لکھی ہے۔ چند ایک کے نام درج ذیل ہیں۔
سطر 16: سطر 16:
# لاہور کے قدیم مینار
# لاہور کے قدیم مینار
# مساجد لاہور
# مساجد لاہور
# لاہور گھر گلیاں دروازے <ref>http://www.pakistanconnections.com/people/detail/735{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
# لاہور گھر گلیاں دروازے <ref>{{Cite web |url=http://www.pakistanconnections.com/people/detail/735 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-12-25 |archive-date=2016-03-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160323191029/http://www.pakistanconnections.com/people/detail/735 |url-status=dead }}</ref>
# [[داتا دربار]] کمپلیکس؛ تعمیر سے تکمیل تک
# [[داتا دربار]] کمپلیکس؛ تعمیر سے تکمیل تک


سطر 27: سطر 27:
٭ [http://www.bio-bibliography.com/authors/view/2271 غافر شہزادافسانہ نگار، نقاد، ادیب، شاعرلاہور، پاکستان]
٭ [http://www.bio-bibliography.com/authors/view/2271 غافر شہزادافسانہ نگار، نقاد، ادیب، شاعرلاہور، پاکستان]


٭ [http://www.wichaar.com/news/153/ARTICLE/29706/2013-07-18.html درگاہ پیر حضرت علی ہجویریؒ غافر شہزاد]{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
٭ [http://www.wichaar.com/news/153/ARTICLE/29706/2013-07-18.html درگاہ پیر حضرت علی ہجویریؒ غافر شہزاد] {{wayback|url=http://www.wichaar.com/news/153/ARTICLE/29706/2013-07-18.html |date=20130820184104 }}


٭ [http://www.bibliography.com.pk/search.php?act=showby&code=author_name_urdu&id=1865 چراغ آنکھوں میں از غافر شہزاد پاکستان بکس اینڈ لٹریری ساونڈز، لاہور ،]
٭ [http://www.bibliography.com.pk/search.php?act=showby&code=author_name_urdu&id=1865 چراغ آنکھوں میں از غافر شہزاد پاکستان بکس اینڈ لٹریری ساونڈز، لاہور ،]


٭ [http://www.tajziat.com/issue/2010/01/detail.php?category=taj&id=19 پنجاب میں خانقاہی کلچرزاہد حسن]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
٭ [http://www.tajziat.com/issue/2010/01/detail.php?category=taj&id=19 پنجاب میں خانقاہی کلچرزاہد حسن] {{wayback|url=http://www.tajziat.com/issue/2010/01/detail.php?category=taj&id=19 |date=20160304094124 }}


[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]

نسخہ بمطابق 08:18، 23 دسمبر 2021ء

غافر شہزاد
معلومات شخصیت
مقام پیدائش جہلم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  معمار ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو ،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

عبد الغفور المعروف ڈاکٹر غافر شہزاد ایک پاکستانی اردو زبان کے شاعر، ادیب اور ماہر تعمیرات ہیں۔ جنوری 2011 ء میں UET لاہور۔[1] نے انہیں فن تعمیر میں اپنی سب سے پہلی پی ایچ ڈی جاری کی انہوں نے تقسیمِ ہند یا آزادی سے پہلے کی لاہور کی تعمیرات کے حوالے سے "Post Independence Architecture in Lahore" کے عنوان سے ایک مقالہ کے ساتھ فن تعمیرات پر بیچلر ڈگری مکمل کی۔ انہوں نے 1999ء میں "Symbolic status and Metamorphosis of Minaret in Mosque Complex" کے عنوان سے ایک مقالہ کے ساتھ فن تعمیرات کی ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے "To investigate the Forces Acting as Religious Magnet: The Shrine in Urban Settlements and their impact on Immediate Surrounding" عنوان کے ساتھ، محمود حسین کی زیر نگرانی پی۔ ایچ۔ ڈی کا مقالہ مکمل کیا۔[2]

تصانیف

غافر شہزاد نے مزارات، مساجد اور میناروں کے سانچوں اور تعمیراتی پہلوؤں سمیت مختلف تعمیراتی موضوعات پر پندرہ کتابیں لکھی ہے۔ چند ایک کے نام درج ذیل ہیں۔

  1. پنجاب میں خانقاہی کلچر()ناشر:تاریخ پبلی کیشنز۔ لاہور
  2. ندیم کے افسانوی کردار (1997ء)
  3. لوک شاہی (1997ء)
  4. شہر ناتمام (2001ء)
  5. چشم سیاہ (2001ء)
  6. چراغ آنکھوں میں
  7. چشم سیاہ
  8. خوابوں کی گرہ میں پڑی لڑکی
  9. شہرناتمام
  10. تصویریں سانس لیتی ہیں
  11. لوک شاہی
  12. لاہور کے قدیم مینار
  13. مساجد لاہور
  14. لاہور گھر گلیاں دروازے [3]
  15. داتا دربار کمپلیکس؛ تعمیر سے تکمیل تک

حوالہ جات

  1. "UET awards first PhD in Architecture | Times of Pakistan"۔ 24 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015 
  2. http://www.pakistantoday.com.pk/2011/01/13/national/uet-awards-first-phd-in-architecture/
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 23 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015 

بیرونی روابط

٭ غافر شہزادافسانہ نگار، نقاد، ادیب، شاعرلاہور، پاکستان

٭ درگاہ پیر حضرت علی ہجویریؒ غافر شہزاد آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wichaar.com (Error: unknown archive URL)

٭ چراغ آنکھوں میں از غافر شہزاد پاکستان بکس اینڈ لٹریری ساونڈز، لاہور ،

٭ پنجاب میں خانقاہی کلچرزاہد حسن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tajziat.com (Error: unknown archive URL)