"دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 17°N 77°E / 17°N 77°E / 17; 77
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 33: سطر 33:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.sanctuaryasia.com/resources/biogeozones/decpen.php The Deccan Peninsula]
* [http://www.sanctuaryasia.com/resources/biogeozones/decpen.php The Deccan Peninsula] {{wayback|url=http://www.sanctuaryasia.com/resources/biogeozones/decpen.php |date=20120423023706 }}
* [http://www.worldwildlife.org/wildworld/profiles/terrestrial/im/im0201_full.html Central Deccan Plateau dry deciduous forests]
* [http://www.worldwildlife.org/wildworld/profiles/terrestrial/im/im0201_full.html Central Deccan Plateau dry deciduous forests]
* [http://web.mit.edu/nchat/www/research2a.html Geology of Deccan Plateau]{{wayback|url=http://web.mit.edu/nchat/www/research2a.html |date=20071117154955 }}
* [http://web.mit.edu/nchat/www/research2a.html Geology of Deccan Plateau]{{wayback|url=http://web.mit.edu/nchat/www/research2a.html |date=20071117154955 }}

نسخہ بمطابق 02:40، 19 مئی 2022ء

سطح مرتفع دکن

دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفع دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، وسطی و جنوبی مہاراشٹر، شمالی اور وسطی کرناٹک، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئی سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔

سطح مرتفع دکن

بھارت کا جنوبی حصہ ایک سطح مرتفع کی شکل میں ہے اور یہ وسط بھارت سے شروع ہوکر تمام جنوبی ہند میں پھیلا ہوا ہے۔[1] یہ بھارت کا سب سے بڑا سطح مرتفع ہے۔

اس علاقے کے اہم شہر

دکن کے اہم مسلم سلاطین

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Page 46, Atar Singh Dr. Jadoan (Published September 2001)۔ Military Geography of South-East Asia۔ India: Anmol Publications Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 270 pages۔ ISBN 8126110082۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2008 

بیرونی روابط

17°N 77°E / 17°N 77°E / 17; 77