"ہما انور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 45: سطر 45:


== اعزازات ==
== اعزازات ==
*[[ایلف شفق]] کے ناول دی فورٹی رولز آف لو کے [[ہما انور]] کے کیے گئے اردو ترجمہ [[چالیس چراغ عشق کے (ناول)|چالیس چراغ عشق کے]] کو [[اکادمی ادبیات پاکستان]] کی جانب سے 2017 میں بہترین ترجمہ پر [[محمد حسن عسکری ایوارڈ]] سے نوازا گیا۔ <ref>http://pal.gov.pk/pr-2019-03-20//</ref>
*[[ایلف شفق]] کے ناول دی فورٹی رولز آف لو کے [[ہما انور]] کے کیے گئے اردو ترجمہ [[چالیس چراغ عشق کے (ناول)|چالیس چراغ عشق کے]] کو [[اکادمی ادبیات پاکستان]] کی جانب سے 2017 میں بہترین ترجمہ پر [[محمد حسن عسکری ایوارڈ]] سے نوازا گیا۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://pal.gov.pk/pr-2019-03-20// |access-date=2021-02-13 |archive-date=2021-12-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211206171352/http://pal.gov.pk/pr-2019-03-20/ |url-status=dead }}</ref>


*[[اورحان پاموک]] کے ناول مائی نیم از ریڈ کے ہما انور کے کیے گئے اردو ترجمہ [[سرخ میرا نام]] کو 2015 میں یو بی ایل لٹریری ایکسی لینس ایوارڈ کے تحت بہترین ترجمہ قرار دیا گیا۔ <ref>https://www.hipinpakistan.com/news/1149005/</ref>
*[[اورحان پاموک]] کے ناول مائی نیم از ریڈ کے ہما انور کے کیے گئے اردو ترجمہ [[سرخ میرا نام]] کو 2015 میں یو بی ایل لٹریری ایکسی لینس ایوارڈ کے تحت بہترین ترجمہ قرار دیا گیا۔ <ref>https://www.hipinpakistan.com/news/1149005/</ref>

نسخہ بمطابق 07:50، 22 اکتوبر 2022ء

ہماانور
پیدائشلاہور، پاکستان
پیشہترجمہ نگاری، ایڈیٹر
زباناردو
قومیتپاکستان
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
تعلیمایم ایس سی(شماریات)
مادر علمیکنیئرڈ کالج، پنجاب یونیورسٹی
اصنافترجمہ نگاری
نمایاں کامسرخ میرا نام، چالیس چراغ عشق کے

ہما انور[1] مترجم ہیں۔ ہما انور لاہور میں پیدا ہوئیں۔ کنیئرڈ کالج سے بی ایس کے بعدانہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے شماریات میں ایم ایس سی کی۔ اب تک بیس سے زائد کتابوں کا اردو ترجمہ کر چکی ہیں جن میں ترکی ، برازیلی، کینیڈین، جاپانی ادب شامل ہے۔

تراجم

  • شاہین کی پرواز، مصنف سید سجاد حیدر [2]
  • پاکستان کا مستقبل، مصنف سٹیفن پی کوہن
  • مقصدِ سیاست، سوانح عمری میر غوث بخش بزنجو
  • اتاترک، قوم اور جمہوریہ کا ظہور، مصنف پیٹرک کنراس [3] سوانح عمری مصطفٰی کمال اتاترک
  • گرفتار لفظوں کی رہائی، مصنفہ اویا بیدر [4]
  • انجامِ بہاراں، مصنفہ عدالت آعولو [5]
  • کرفیو، مصنفہ عدالت آعولو
  • کامی کازی ڈائری، مصنفہ امیکو اونوکی تیرنے
  • ناموس، مصنفہ ایلف شفق (This translation was shortlisted for the 5th UBL Literary Excellence Award in Best Urdu translation category in 2016)[6]
  • سرخ میرا نام، مصنف اورحان پاموک (This translation has won the 5th UBL Literary Excellence Award in Best Urdu translation category in 2016) [7]
  • سرزمین، مصنف انتونیو توریس
  • جلا وطن بلیاں، مصنفہ اویا بیدر
  • اجڑے دیار، مصنف انتونیو توریس (This translation was shortlisted for the 6th UBL Literary Excellence Award in Best Urdu translation category in 2017)
  • جیون پائی کا، مصنف ین مارٹل [8]
  • بازنطینی سلطان، مصنف سلجوق التون
  • چالیس چراغ عشق کے، مصنفہ ایلف شفق (This translation has won Pakistan Academy of Letters award in Best translation category in 2018)
  • جہاں برف رہتی ہے، مصنف اورحان پاموک [9]
  • میڈونا، مصنف صباح الدین علی
  • خانۂ معصومیت، مصنف اورحان پاموک
  • شے، حیاتِ عمرخیام پر ایک منفرد ناول، مصنف صادق یالسیزاوچانلر [10]

اعزازات

  • اورحان پاموک کے ناول مائی نیم از ریڈ کے ہما انور کے کیے گئے اردو ترجمہ سرخ میرا نام کو 2015 میں یو بی ایل لٹریری ایکسی لینس ایوارڈ کے تحت بہترین ترجمہ قرار دیا گیا۔ [12]


حوالہ جات

  1. https://www.humsub.com.pk/author/huma-anwar//
  2. https://www.sajadhaider.com/flight-of-the-falcon//
  3. https://www.youtube.com/watch?v=TQDZ6_46yxk/
  4. https://lubpak.net/archives/316010/
  5. http://almas.salu.edu.pk/index.php/ALMAS/article/view/9/
  6. http://daanish.pk/37843/
  7. https://www.express.pk/story/258170//
  8. https://www.amazon.in/Jeewan-Pi-Urdu-Yann-Martel/dp/9696520441/ref=sr_1_2?dchild=1&qid=1613231659&refinements=p_27%3ATranslator%3A+Huma+Anwar&s=books&sr=1-2/
  9. https://urdu.arynews.tv/orhan-pamuk-novel-snow//
  10. https://jumhooripublications.com/shey-hayat-e-omar-khayyam
  11. "آرکائیو کاپی"۔ 06 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021 
  12. https://www.hipinpakistan.com/news/1149005/