"سید محمد طیب شاہ قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حصول علم: معلومات متعلق والد محترم اور اساتذہ کا اضافہ کیا بمع حوالہ۔
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 11: سطر 11:
'''سید محمد طیب شاہ مشوانی قادری رحمۃ اللہ علیہ''' [[شتالو شریف]] [[سری کوٹ]] ضلع ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد کا نام حافظ سید محمد احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ ہے جو غوثِ زماں، خلیفہِ شاہِ جیلاں، حضرت خواجہ عبد الرحمن چھوہروی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہِ اعظم ہیں۔ آپ کا مشرباً قادری اور نسباً حسینی رضی اللہ عنہ ہیں۔
'''سید محمد طیب شاہ مشوانی قادری رحمۃ اللہ علیہ''' [[شتالو شریف]] [[سری کوٹ]] ضلع ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد کا نام حافظ سید محمد احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ ہے جو غوثِ زماں، خلیفہِ شاہِ جیلاں، حضرت خواجہ عبد الرحمن چھوہروی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہِ اعظم ہیں۔ آپ کا مشرباً قادری اور نسباً حسینی رضی اللہ عنہ ہیں۔
== حصول علم ==
== حصول علم ==
سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ بیک وقت ایک حافظ، ایک جید عالم ، معتقد ولایت، علم لدنی سے مالامال، فقر خداداد کے وارث اور صاحب عرفان بزرگ تھے۔ آپ نے بنیادی اور لدنی تعلیم اپنے والد حافظ [[سید احمد شاہ سری کوٹی|سید محمد احمد شاہ سریکوٹی]] رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کی اور مدرسۂ دیوبند سے علم حدیث حاصل کیا ۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد لائلپوری رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ عبدالحمید رحمۃ اللہ علیہ شامل ہیں<ref>{{Cite web|url=http://www.anjumantrust.org/wp-content/uploads/2014/12/ALLAMA-ALHAJ-HAFEZ-QUARI-SYED-MUHAMMAD-TAYYAB-SHAH-Final.pdf|title=الحاج حافظ قاری سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ}}</ref>۔ سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے اشاعتِ اسلام و ترویجِ دین و ولایت کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ آپ نے مختلف تنظیموں کو اجاگر کیا اور کئی مدارس قائم کئے۔ اہل بنگال و رنگون نے آپ سے فیض حاصل کیا اور آج بھی لاکھوں کی تعداد میں آپ کے مریدین و عقیدتمند دنیا بھر میں موجود ہیں۔
سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ بیک وقت ایک حافظ، ایک جید عالم ، معتقد ولایت، علم لدنی سے مالامال، فقر خداداد کے وارث اور صاحب عرفان بزرگ تھے۔ آپ نے بنیادی اور لدنی تعلیم اپنے والد حافظ [[سید احمد شاہ سری کوٹی|سید محمد احمد شاہ سریکوٹی]] رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کی اور مدرسۂ دیوبند سے علم حدیث حاصل کیا ۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد لائلپوری رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ عبدالحمید رحمۃ اللہ علیہ شامل ہیں<ref>{{Cite web|url=http://www.anjumantrust.org/wp-content/uploads/2014/12/ALLAMA-ALHAJ-HAFEZ-QUARI-SYED-MUHAMMAD-TAYYAB-SHAH-Final.pdf|title=الحاج حافظ قاری سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ|access-date=2022-01-22|archive-date=2019-08-19|archive-url=https://web.archive.org/web/20190819014857/http://www.anjumantrust.org/wp-content/uploads/2014/12/ALLAMA-ALHAJ-HAFEZ-QUARI-SYED-MUHAMMAD-TAYYAB-SHAH-Final.pdf|url-status=dead}}</ref>۔ سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے اشاعتِ اسلام و ترویجِ دین و ولایت کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ آپ نے مختلف تنظیموں کو اجاگر کیا اور کئی مدارس قائم کئے۔ اہل بنگال و رنگون نے آپ سے فیض حاصل کیا اور آج بھی لاکھوں کی تعداد میں آپ کے مریدین و عقیدتمند دنیا بھر میں موجود ہیں۔
== وفات ==
== وفات ==
سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے ذوالحجہ [[1993ء]] میں وفات پائی اور آپ کا مزار شتالو شریف سریکوٹ میں مرجع خلائق ہے۔<ref>https://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2018-08-29/1302318</ref>
سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے ذوالحجہ [[1993ء]] میں وفات پائی اور آپ کا مزار شتالو شریف سریکوٹ میں مرجع خلائق ہے۔<ref>https://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2018-08-29/1302318</ref>

نسخہ بمطابق 14:45، 24 اکتوبر 2022ء

سید محمد طیب شاہ مشوانی قادری
معلومات شخصیت
پیدائش 1916
شتالو شریف, سری کوٹ, ضلع ہری پور, ہزارہ, خیبر پختونخوا
وفات سنہ 1993ء (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شتالو شریف, سری کوٹ, ضلع ہری پور, ہزارہ, خیبر پختونخوا-
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمد طیب شاہ مشوانی قادری رحمۃ اللہ علیہ شتالو شریف سری کوٹ ضلع ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد کا نام حافظ سید محمد احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ ہے جو غوثِ زماں، خلیفہِ شاہِ جیلاں، حضرت خواجہ عبد الرحمن چھوہروی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہِ اعظم ہیں۔ آپ کا مشرباً قادری اور نسباً حسینی رضی اللہ عنہ ہیں۔

حصول علم

سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ بیک وقت ایک حافظ، ایک جید عالم ، معتقد ولایت، علم لدنی سے مالامال، فقر خداداد کے وارث اور صاحب عرفان بزرگ تھے۔ آپ نے بنیادی اور لدنی تعلیم اپنے والد حافظ سید محمد احمد شاہ سریکوٹی رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل کی اور مدرسۂ دیوبند سے علم حدیث حاصل کیا ۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد لائلپوری رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ عبدالحمید رحمۃ اللہ علیہ شامل ہیں[1]۔ سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے اشاعتِ اسلام و ترویجِ دین و ولایت کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ آپ نے مختلف تنظیموں کو اجاگر کیا اور کئی مدارس قائم کئے۔ اہل بنگال و رنگون نے آپ سے فیض حاصل کیا اور آج بھی لاکھوں کی تعداد میں آپ کے مریدین و عقیدتمند دنیا بھر میں موجود ہیں۔

وفات

سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے ذوالحجہ 1993ء میں وفات پائی اور آپ کا مزار شتالو شریف سریکوٹ میں مرجع خلائق ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. "الحاج حافظ قاری سید محمد طیب شاہ رحمۃ اللہ علیہ" (PDF)۔ 19 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2022 
  2. https://dunya.com.pk/index.php/city/islamabad/2018-08-29/1302318