"محمد عبدالشکور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گاوں کا نام چنان سے چنن کرکے درست کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 6: سطر 6:
== اعزازات ==
== اعزازات ==


* 100 سی ای او آف پاکستان (2021ء) بذریعہ ''سی ای او کلب پاکستان'' <ref>{{حوالہ ویب|url=https://alkhidmat.org/president-alkhidmats-name-listed-in-100-best-performing-ceos/|title=President Alkhidmat's Name Listed in 100 Best Performing CEOs – Alkhidmat Foundation Pakistan}}</ref>
* 100 سی ای او آف پاکستان (2021ء) بذریعہ ''سی ای او کلب پاکستان'' <ref>{{حوالہ ویب|url=https://alkhidmat.org/president-alkhidmats-name-listed-in-100-best-performing-ceos/|title=President Alkhidmat's Name Listed in 100 Best Performing CEOs – Alkhidmat Foundation Pakistan|access-date=2021-10-22|archive-date=2021-10-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20211021102003/https://alkhidmat.org/president-alkhidmats-name-listed-in-100-best-performing-ceos/|url-status=dead}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 15:02، 25 اکتوبر 2022ء

محمد عبدالشکور
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعت اسلامی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
اکتوبر 2015 
در الخدمت فاؤنڈیشن  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں محمد عبد الشکور اکتوبر 2015ء سے الخدمت فاؤنڈیشن کے موجودہ صدر ہیں۔

عبدالشکور کو چار سال کی مدت کے لیے اکتوبر 2015ء میں الخدمت فاؤنڈیشن کا صدر مقرر کیا گیا تھا۔ دسمبر 2019ء میں دوسری بار اگلے چار سال کے لیے صدر کی حیثیت سے تقرری کی۔ ان کا تعلق گجرات کے گاؤں چنن سے ہے۔ شکور نے پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی بیچلر اور امریکہ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے شمالی امریکہ کے اسلامک سرکل کے جنرل سیکرٹری، الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری، یونین آف دی این جی اوز آف دی اسلامک ورلڈ (UNIW) کے اسسٹنٹ سیکرٹری اور دیگر عہدوں پر بھی خدمات انجام دیں۔ [1] [2]

اعزازات

  • 100 سی ای او آف پاکستان (2021ء) بذریعہ سی ای او کلب پاکستان [3]

حوالہ جات

 

  1. "Daily 92 Roznama ePaper - محمد عبدالشکور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر مقرر"۔ Daily 92 Roznama ePaper 
  2. "AKP has new president"۔ www.thenews.com.pk 
  3. "President Alkhidmat's Name Listed in 100 Best Performing CEOs – Alkhidmat Foundation Pakistan"۔ 21 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021