"امجد اسلام امجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سوانح: درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 7: سطر 7:


==سوانح==
==سوانح==
امجد اسلام کی پیدائش 4 اگست 1944 کو لاہور میں ہوئی۔ <ref name="pakistantoday.com.pk">{{cite news|url=http://www.pakistantoday.com.pk/2011/08/candid-chat-with-amjad-islam-amjad/|title=Candid chat with Amjad Islam Amjad|newspaper=پاکستان ٹوڈے (اخبار)|date=12 اگست 2011|author=متہر احمد خان|access-date=26 نومبر2020}}</ref> انہوں نے [[اسلامیہ کالج لاہور]] سے بی۔اے کرنے کے بعد [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]سے اردو میں [[ایم اے]] کی ڈگری حاصل کی۔<ref name="pakistantoday.com.pk"/> انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد کی حیثیت سے کیا۔<ref name="karachiliteraturefestival.org">{{cite web|url=http://www.karachiliteraturefestival.org/amjad-islam-amjad|title=Amjad Islam Amjad|publisher=Karachi Literature Festival.Org|access-date=26 نومبر2020}}</ref>
امجد اسلام کی پیدائش 4 اگست 1944 کو لاہور میں ہوئی۔ <ref name="pakistantoday.com.pk">{{cite news|url=http://www.pakistantoday.com.pk/2011/08/candid-chat-with-amjad-islam-amjad/|title=Candid chat with Amjad Islam Amjad|newspaper=پاکستان ٹوڈے (اخبار)|date=12 اگست 2011|author=متہر احمد خان|access-date=26 نومبر2020}}</ref> انہوں نے [[اسلامیہ کالج لاہور]] سے بی۔اے کرنے کے بعد [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]سے اردو میں [[ایم اے]] کی ڈگری حاصل کی۔<ref name="pakistantoday.com.pk"/> انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد کی حیثیت سے کیا۔<ref name="karachiliteraturefestival.org">{{cite web|url=http://www.karachiliteraturefestival.org/amjad-islam-amjad|title=Amjad Islam Amjad|publisher=Karachi Literature Festival.Org|access-date=26 نومبر2020|archive-date=2012-04-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20120426081109/http://www.karachiliteraturefestival.org/amjad-islam-amjad|url-status=dead}}</ref>


1975ء اور 1979ء کے درمیان امجد [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] کے ڈائریکٹر رہے۔<ref name=Dawn>{{Cite news|title=Governments are temporary and one should disagree with them: Amjad Islam Amjad|url=http://herald.dawn.com/news/1153818|author=بلال تنویر|date=2 اگست 2017|newspaper=Herald and Dawn (newspaper)|access-date=26 نومبر 2020}}</ref> 1989ء میں انہیں اردو سائنس بورڈ کا ڈائریکٹر بنادیا گیا۔ انہوں نے چلڈرن لائبریری کامپلیکس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔ <ref name="pakistantoday.com.pk"/><ref name="karachiliteraturefestival.org"/>
1975ء اور 1979ء کے درمیان امجد [[پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک]] کے ڈائریکٹر رہے۔<ref name=Dawn>{{Cite news|title=Governments are temporary and one should disagree with them: Amjad Islam Amjad|url=http://herald.dawn.com/news/1153818|author=بلال تنویر|date=2 اگست 2017|newspaper=Herald and Dawn (newspaper)|access-date=26 نومبر 2020}}</ref> 1989ء میں انہیں اردو سائنس بورڈ کا ڈائریکٹر بنادیا گیا۔ انہوں نے چلڈرن لائبریری کامپلیکس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔ <ref name="pakistantoday.com.pk"/><ref name="karachiliteraturefestival.org"/>
سطر 16: سطر 16:


==تصانیف==
==تصانیف==
ان کے شعری مجموعوں میں درج ذیل شامل ہیں:<ref name="karachiliteraturefestival.org"/> <ref name=Dawn/><ref name="karachiliteraturefestival.org">{{cite web|url=http://www.karachiliteraturefestival.org/amjad-islam-amjad|title=Amjad Islam Amjad|publisher=Karachi Literature Festival.Org|access-date=26 November 2020}}</ref><ref name="contactpakistan.com">{{cite web|url=http://www.contactpakistan.com/pakpros/interview_w_aia/index.html|title=Interview|publisher=Contact Pakistan.com website|access-date=26 November 2020|archive-url=https://web.archive.org/web/20100103143227/http://contactpakistan.com/pakpros/interview_w_aia/index.html|archive-date=3 January 2010|url-status=dead}}</ref>
ان کے شعری مجموعوں میں درج ذیل شامل ہیں:<ref name="karachiliteraturefestival.org"/> <ref name=Dawn/><ref name="karachiliteraturefestival.org"/><ref name="contactpakistan.com">{{cite web|url=http://www.contactpakistan.com/pakpros/interview_w_aia/index.html|title=Interview|publisher=Contact Pakistan.com website|access-date=26 November 2020|archive-url=https://web.archive.org/web/20100103143227/http://contactpakistan.com/pakpros/interview_w_aia/index.html|archive-date=3 January 2010|url-status=dead}}</ref>
* ''بارش کی آواز''
* ''بارش کی آواز''
* ''شام سرائے''
* ''شام سرائے''

نسخہ بمطابق 18:58، 18 فروری 2023ء

امجد اسلام امجد

معلومات شخصیت
پیدائش 4 اگست 1944ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 10 فروری 2023ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
اسلامیہ کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

امجد اسلام امجد (پیدائش: 4 اگست 1944ء - وفات: 10 فروری 2023ء) ایک پاکستانی اردو شاعر، ڈراما نگار اور گیت نگار تھے۔ 50 سال پر محیط کیریئر میں انہوں نے چالیس سے زائد کتابیں تصنیف کی۔ انہیں اپنے ادبی کام اور ٹی وی کے لیے اسکرین پلے کے لیے بہت سے اعزازات ملے ، جن میں تمغائے حسن کارکردگی اور ستارۂ امتیاز شامل ہیں۔


سوانح

امجد اسلام کی پیدائش 4 اگست 1944 کو لاہور میں ہوئی۔ [1] انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور سے بی۔اے کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹیسے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[1] انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد کی حیثیت سے کیا۔[2]

1975ء اور 1979ء کے درمیان امجد پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ڈائریکٹر رہے۔[3] 1989ء میں انہیں اردو سائنس بورڈ کا ڈائریکٹر بنادیا گیا۔ انہوں نے چلڈرن لائبریری کامپلیکس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔ [1][2]

امجد ان کی خدمات کے لیے تمغائے حسن کارکردگی اور ستارۂ امتیاز سے نوازے گئے ہیں۔ ان کی شخصیت پر تقریباً دس سے زائد تنقیدی کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔[4]

امجد کی وفات 10 فروری 2023ء کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے ہوئی ۔[5]

تصانیف

ان کے شعری مجموعوں میں درج ذیل شامل ہیں:[2] [3][2][6]

  • بارش کی آواز
  • شام سرائے
  • اتنے خواب کہاں رکھوں
  • نزدیک
  • یہیں کہیں
  • ساتواں در
  • فشار
  • سحر آثار
  • ساحلوں کی ہوا
  • محبت ایسا دریا ہے
  • برزخ
  • اس پار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ متہر احمد خان (12 اگست 2011)۔ "Candid chat with Amjad Islam Amjad"۔ پاکستان ٹوڈے (اخبار)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر2020 
  2. ^ ا ب پ ت "Amjad Islam Amjad"۔ Karachi Literature Festival.Org۔ 26 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر2020 
  3. ^ ا ب بلال تنویر (2 اگست 2017)۔ "Governments are temporary and one should disagree with them: Amjad Islam Amjad"۔ Herald and Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020 
  4. "Did you know? Bollywood's 'Man Ki Lagan' was written by Amjad Islam Amjad"۔ ٹرایبیون۔ 10 فروری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2023 
  5. "معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد انتقال کرگئے"۔ جیو ٹی وی۔ 10 فروری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2023 
  6. "Interview"۔ Contact Pakistan.com website۔ 03 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2020