"رام پنجوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حالات زندگی: درستی املا
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 2: سطر 2:
| تصویر =
| تصویر =
}}
}}
'''پروفیسر رام پرتاب رائے پنجوانی'''، '''رام پنجوانی''' {{دیگر نام|انگریزی= Ram Panjwani}} (پیدائش: 20 نومبر 1911ء - وفات: 31 مارچ 1987ء) [[بھارت]] سے تعلق رکھنے والے [[سندھی زبان]] کے مصنف، ناول نگار، لوک گلوکار، پروفیسر، فلم پروڈیوسر اور ایکٹرتھے۔ وہ سندھی زبان میں بننے والی پہلی فلم [[ایکتا (فلم)|ایکتا]] کے پروڈیوسر تھے۔ انہیں سندھی ادب اور ثقافت کے فروغ کے صلہ میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز اور [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا گیا۔<ref name="Biography : Prof. Ram PanjwaniProf. Ram Panjwani">{{cite web | url=http://www.thesindhuworld.com/rampanjwani.html | title=Biography : Prof. Ram PanjwaniProf. Ram Panjwani | publisher=The Sindhu World | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023}}</ref><ref>{{cite web|url=http://sindhiwiki.org/index.php?title=Prof._Ram_Panjwani|title=Prof. Ram Panjwani - Encyclopedia of Sindhi|website=sindhiwiki.org|access-date=8 نومبر 2023}}</ref>
'''پروفیسر رام پرتاب رائے پنجوانی'''، '''رام پنجوانی''' {{دیگر نام|انگریزی= Ram Panjwani}} (پیدائش: 20 نومبر 1911ء - وفات: 31 مارچ 1987ء) [[بھارت]] سے تعلق رکھنے والے [[سندھی زبان]] کے مصنف، ناول نگار، لوک گلوکار، پروفیسر، فلم پروڈیوسر اور ایکٹرتھے۔ وہ سندھی زبان میں بننے والی پہلی فلم [[ایکتا (فلم)|ایکتا]] کے پروڈیوسر تھے۔ انہیں سندھی ادب اور ثقافت کے فروغ کے صلہ میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز اور [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا گیا۔<ref name="Biography : Prof. Ram PanjwaniProf. Ram Panjwani">{{cite web | url=http://www.thesindhuworld.com/rampanjwani.html | title=Biography : Prof. Ram PanjwaniProf. Ram Panjwani | publisher=The Sindhu World | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023 | archive-date=2015-03-18 | archive-url=https://web.archive.org/web/20150318002936/http://www.thesindhuworld.com/rampanjwani.html | url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web|url=http://sindhiwiki.org/index.php?title=Prof._Ram_Panjwani|title=Prof. Ram Panjwani - Encyclopedia of Sindhi|website=sindhiwiki.org|access-date=8 نومبر 2023}}</ref>


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
رام پنجوانی 20 نومبر 1911ء کو گوبند مالہی [[5 اگست]] [[1921ء]] کو [[لاڑکانہ]]، [[بمبئی پریزیڈنسی]] میں پیدا ہوئے۔ اسکول کی تعلیم لاڑکانہ سے حاصل کی، پھر مزید تعلیم کے لیے ڈی جے کالج کراچی میں داخلہ لیا۔<ref>{{cite web | url=http://sindhiwiki.org/index.php?title=Prof._Ram_Panjwani | title=Prof. Ram Panjwani | publisher=Encyclopedai of Sindhi | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023}}</ref> [[1934ء]] میں [[ممبئی یونیورسٹی]] سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ [[ڈی. جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج|ڈی جے کالج]] کراچی میں استاد مقرر ہوئے۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد [[بھارت]] منتقل ہو گئے اور [[بمبئی]] میں سکونت اختیار کی، وہاں جے ہند کالج کے شعبہ سندھی میں تدریسی خدمات انجام دینے لگے۔ کچھ عرصہ بعد ممبئی یونیورسٹی کے شعبہ سندھی میں ریڈر مقرر ہوئے، [[1974ء]] سے [[1976ء]] تک اسی یونیورسٹی میں شعبہ سندھی کے چیئرمین بھی رہے۔ وہ ایک بہترین [[شاعر]]، [[افسانہ نگار]]، [[ناول نگار]]، [[ڈراما نویس]] اور ادبی نقاد تھے۔ انہوں نے ڈی جے کالج میں پروفیسر ڈاکٹر [[ہوتچند مولچند گربخشانی]] کی سربراہی میں '''سندھی ادبی سرکل''' کیا، جس کے صدر ڈاکٹر گربخشانی تھے۔ رام پنجوانی نائب صدر اور شیخ عبد الرزاق راز اس سرکل کے سیکریٹری منتخب ہوئے۔ [[شیخ ایاز]]، [[کیرت بابانی]] اور دیگر بہت سے مشہور ادیب اس سرکل میں شامل تھے۔ ان کی لاتعداد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ان کا پہلا ناول '''پدما''' [[1939ء]] میں شائع ہوا۔ اس کے بعد '''قیدی'''، '''شرمیلا'''، '''اساں جو گھر'''، '''چاندی جو چمچو''' اور دیگر ناول شائع ہوئے۔ متعدد ڈرامے اور مضامین بھی لکھے۔ انہوں نے [[1942ء]] میں ریلیز ہونے والنے سندھی کی پہلی فلم پروڈیوس کی۔ اس کے علاوہ '''جھولے لال''' اور '''ہوجمالو''' اور دیگر سندھی فلمیں بھی بنائیں، فلموں میں اداکاری بھی کی۔ گلوکاری میں بھی شہرت حاصل کی۔ انہیں ان کی کتاب '''انوکھا آزمودہ''' پر [[1964ء]] میں ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب سے نوازا گیا۔<ref>{{cite web | url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#SINDHI | title=Sahitya Akademi Award winners | publisher=Sahitya Akademi | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023}}</ref> [[1981ء]] میں [[حکومت ہند]] کی جانب سے پدم شری اعزاز سے نوازا۔<ref>{{cite web | url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf | title=Padma Shri | publisher=Padma Shri | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023}}</ref>
رام پنجوانی 20 نومبر 1911ء کو گوبند مالہی [[5 اگست]] [[1921ء]] کو [[لاڑکانہ]]، [[بمبئی پریزیڈنسی]] میں پیدا ہوئے۔ اسکول کی تعلیم لاڑکانہ سے حاصل کی، پھر مزید تعلیم کے لیے ڈی جے کالج کراچی میں داخلہ لیا۔<ref>{{cite web | url=http://sindhiwiki.org/index.php?title=Prof._Ram_Panjwani | title=Prof. Ram Panjwani | publisher=Encyclopedai of Sindhi | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023}}</ref> [[1934ء]] میں [[ممبئی یونیورسٹی]] سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ [[ڈی. جے سندھ گورنمنٹ سائنس کالج|ڈی جے کالج]] کراچی میں استاد مقرر ہوئے۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد [[بھارت]] منتقل ہو گئے اور [[بمبئی]] میں سکونت اختیار کی، وہاں جے ہند کالج کے شعبہ سندھی میں تدریسی خدمات انجام دینے لگے۔ کچھ عرصہ بعد ممبئی یونیورسٹی کے شعبہ سندھی میں ریڈر مقرر ہوئے، [[1974ء]] سے [[1976ء]] تک اسی یونیورسٹی میں شعبہ سندھی کے چیئرمین بھی رہے۔ وہ ایک بہترین [[شاعر]]، [[افسانہ نگار]]، [[ناول نگار]]، [[ڈراما نویس]] اور ادبی نقاد تھے۔ انہوں نے ڈی جے کالج میں پروفیسر ڈاکٹر [[ہوتچند مولچند گربخشانی]] کی سربراہی میں '''سندھی ادبی سرکل''' کیا، جس کے صدر ڈاکٹر گربخشانی تھے۔ رام پنجوانی نائب صدر اور شیخ عبد الرزاق راز اس سرکل کے سیکریٹری منتخب ہوئے۔ [[شیخ ایاز]]، [[کیرت بابانی]] اور دیگر بہت سے مشہور ادیب اس سرکل میں شامل تھے۔ ان کی لاتعداد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ان کا پہلا ناول '''پدما''' [[1939ء]] میں شائع ہوا۔ اس کے بعد '''قیدی'''، '''شرمیلا'''، '''اساں جو گھر'''، '''چاندی جو چمچو''' اور دیگر ناول شائع ہوئے۔ متعدد ڈرامے اور مضامین بھی لکھے۔ انہوں نے [[1942ء]] میں ریلیز ہونے والنے سندھی کی پہلی فلم پروڈیوس کی۔ اس کے علاوہ '''جھولے لال''' اور '''ہوجمالو''' اور دیگر سندھی فلمیں بھی بنائیں، فلموں میں اداکاری بھی کی۔ گلوکاری میں بھی شہرت حاصل کی۔ انہیں ان کی کتاب '''انوکھا آزمودہ''' پر [[1964ء]] میں ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب سے نوازا گیا۔<ref>{{cite web | url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#SINDHI | title=Sahitya Akademi Award winners | publisher=Sahitya Akademi | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023}}</ref> [[1981ء]] میں [[حکومت ہند]] کی جانب سے پدم شری اعزاز سے نوازا۔<ref>{{cite web | url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf | title=Padma Shri | publisher=Padma Shri | date=2015 | access-date=8 نومبر 2023 | archive-date=2015-10-15 | archive-url=https://web.archive.org/web/20151015193758/http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf | url-status=dead }}</ref>


==وفات==
==وفات==

نسخہ بمطابق 11:13، 10 نومبر 2023ء

رام پنجوانی
معلومات شخصیت
پیدائش 20 نومبر 1911ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاڑکانہ ،  سندھ ،  بمبئی پریزیڈنسی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مارچ 1987ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی ،  بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار ،  پروفیسر ،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں انوکھا آزمودہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم   (1981)
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:انوکھا آزمودہ ) (1964)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

پروفیسر رام پرتاب رائے پنجوانی، رام پنجوانی (انگریزی: Ram Panjwani) (پیدائش: 20 نومبر 1911ء - وفات: 31 مارچ 1987ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے مصنف، ناول نگار، لوک گلوکار، پروفیسر، فلم پروڈیوسر اور ایکٹرتھے۔ وہ سندھی زبان میں بننے والی پہلی فلم ایکتا کے پروڈیوسر تھے۔ انہیں سندھی ادب اور ثقافت کے فروغ کے صلہ میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز اور پدم شری اعزاز سے نوازا گیا۔[2][3]

حالات زندگی

رام پنجوانی 20 نومبر 1911ء کو گوبند مالہی 5 اگست 1921ء کو لاڑکانہ، بمبئی پریزیڈنسی میں پیدا ہوئے۔ اسکول کی تعلیم لاڑکانہ سے حاصل کی، پھر مزید تعلیم کے لیے ڈی جے کالج کراچی میں داخلہ لیا۔[4] 1934ء میں ممبئی یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ ڈی جے کالج کراچی میں استاد مقرر ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد بھارت منتقل ہو گئے اور بمبئی میں سکونت اختیار کی، وہاں جے ہند کالج کے شعبہ سندھی میں تدریسی خدمات انجام دینے لگے۔ کچھ عرصہ بعد ممبئی یونیورسٹی کے شعبہ سندھی میں ریڈر مقرر ہوئے، 1974ء سے 1976ء تک اسی یونیورسٹی میں شعبہ سندھی کے چیئرمین بھی رہے۔ وہ ایک بہترین شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس اور ادبی نقاد تھے۔ انہوں نے ڈی جے کالج میں پروفیسر ڈاکٹر ہوتچند مولچند گربخشانی کی سربراہی میں سندھی ادبی سرکل کیا، جس کے صدر ڈاکٹر گربخشانی تھے۔ رام پنجوانی نائب صدر اور شیخ عبد الرزاق راز اس سرکل کے سیکریٹری منتخب ہوئے۔ شیخ ایاز، کیرت بابانی اور دیگر بہت سے مشہور ادیب اس سرکل میں شامل تھے۔ ان کی لاتعداد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ان کا پہلا ناول پدما 1939ء میں شائع ہوا۔ اس کے بعد قیدی، شرمیلا، اساں جو گھر، چاندی جو چمچو اور دیگر ناول شائع ہوئے۔ متعدد ڈرامے اور مضامین بھی لکھے۔ انہوں نے 1942ء میں ریلیز ہونے والنے سندھی کی پہلی فلم پروڈیوس کی۔ اس کے علاوہ جھولے لال اور ہوجمالو اور دیگر سندھی فلمیں بھی بنائیں، فلموں میں اداکاری بھی کی۔ گلوکاری میں بھی شہرت حاصل کی۔ انہیں ان کی کتاب انوکھا آزمودہ پر 1964ء میں ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب سے نوازا گیا۔[5] 1981ء میں حکومت ہند کی جانب سے پدم شری اعزاز سے نوازا۔[6]

وفات

رام پنجوانی 31 مارچ 1987ء کو بمبئی، بھارت میں وفات پا گئے۔[7]

حوالہ جات

  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#SINDHI — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2019
  2. "Biography : Prof. Ram PanjwaniProf. Ram Panjwani"۔ The Sindhu World۔ 2015۔ 18 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  3. "Prof. Ram Panjwani - Encyclopedia of Sindhi"۔ sindhiwiki.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  4. "Prof. Ram Panjwani"۔ Encyclopedai of Sindhi۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  5. "Sahitya Akademi Award winners"۔ Sahitya Akademi۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  6. "Padma Shri" (PDF)۔ Padma Shri۔ 2015۔ 15 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  7. "پنجواڻي رام پروفيسر : (Sindhianaسنڌيانا)"۔ www.encyclopediasindhiana.org (بزبان سندھی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2020