"ثمن اسلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 10: سطر 10:
}}
}}


'''ثمن اسلم''' پاکستان سے تعلق رکھنے والی پہلی پاکستانی اور کم عمر خاتون تحریر شناس <ref>{{حوالہ ویب|date=2020-02-26|title=Pakistan’s Youngest Graphologist Saman Aslam Talks To HELLO! -|url=http://hellopakistanmag.com/hello-pakistan/pakistans-youngest-graphologist-saman-aslam-talks-hello/|accessdate=2020-11-28|language=en-GB}}</ref> <ref name=":0">{{حوالہ ویب|last=Team|first=Cutacut Editorial|date=2018-03-07|title=#WomanCrushWednesday: All the women you need in your life|url=https://cutacut.com/2018/03/07/heres-why-you-should-be-following-these-pakistani-women/|accessdate=2020-11-29|website=cutacut|language=en-US}}</ref> اور گرافو تھراپسٹ ہیں۔ [[گرافولوجی|تحریر شناسی]] <ref>{{حوالہ ویب|date=2020-11-26|title=Handwriting is the mirror of one’s personality, says expert as Graphology gains attention in KSA|url=https://arab.news/2qjme|accessdate=2020-11-29|website=Arab News PK|language=en}}</ref> ایک علم ہے اور اس علم میں تحریر کنندہ کی تحریر کا جائزہ لے کر اس کی شخصیت کی خصوصیات کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ تحریر شناسی کی سائنس کو عام طور پر [[کاذب سائنس]] کے طور پر تصور کیا جاتا ہے اور یہ علم [[فرانس]] میں بڑے پیمانے پر استعمال میں ہے۔
'''ثمن اسلم''' پاکستان سے تعلق رکھنے والی پہلی پاکستانی اور کم عمر خاتون تحریر شناس <ref>{{حوالہ ویب|date=2020-02-26|title=Pakistan’s Youngest Graphologist Saman Aslam Talks To HELLO! -|url=http://hellopakistanmag.com/hello-pakistan/pakistans-youngest-graphologist-saman-aslam-talks-hello/|accessdate=2020-11-28|language=en-GB}}</ref> <ref name=":0">{{حوالہ ویب|last=Team|first=Cutacut Editorial|date=2018-03-07|title=#WomanCrushWednesday: All the women you need in your life|url=https://cutacut.com/2018/03/07/heres-why-you-should-be-following-these-pakistani-women/|accessdate=2020-11-29|website=cutacut|language=en-US|archive-date=2019-04-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20190417190026/https://cutacut.com/2018/03/07/heres-why-you-should-be-following-these-pakistani-women/|url-status=dead}}</ref> اور گرافو تھراپسٹ ہیں۔ [[گرافولوجی|تحریر شناسی]] <ref>{{حوالہ ویب|date=2020-11-26|title=Handwriting is the mirror of one’s personality, says expert as Graphology gains attention in KSA|url=https://arab.news/2qjme|accessdate=2020-11-29|website=Arab News PK|language=en}}</ref> ایک علم ہے اور اس علم میں تحریر کنندہ کی تحریر کا جائزہ لے کر اس کی شخصیت کی خصوصیات کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ تحریر شناسی کی سائنس کو عام طور پر [[کاذب سائنس]] کے طور پر تصور کیا جاتا ہے اور یہ علم [[فرانس]] میں بڑے پیمانے پر استعمال میں ہے۔


== کیریئر ==
== کیریئر ==
ثمن [[سعودی عرب]] میں پیدا ہوئیں اور سعودی عرب میں ہی ان کی پرورش ہوئی ۔ انہیں سعودی عرب میں پہلی غیر ملکی رہائشی تحریر شناس کے طور پر جانا جاتا ہے۔ <ref name=":0">{{حوالہ ویب|last=Team|first=Cutacut Editorial|date=2018-03-07|title=#WomanCrushWednesday: All the women you need in your life|url=https://cutacut.com/2018/03/07/heres-why-you-should-be-following-these-pakistani-women/|accessdate=2020-11-29|website=cutacut|language=en-US}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true" id="CITEREFTeam2018">Team, Cutacut Editorial (2018-03-07). [https://cutacut.com/2018/03/07/heres-why-you-should-be-following-these-pakistani-women/ "#WomanCrushWednesday: All the women you need in your life"] {{wayback|url=https://cutacut.com/2018/03/07/heres-why-you-should-be-following-these-pakistani-women/ |date=20190417190026 }}. ''cutacut''<span class="reference-accessdate">. Retrieved <span class="nowrap">2020-11-29</span></span>.</cite></ref> ثمن اسلم واحد دو لسانی (انگریزی اور عربی زبان) کی تحریر شناس ہیں ۔ <ref name=":1">{{حوالہ ویب|last=Zaidi|first=Syeda Maham|date=2020-07-30|title=The Flourishing Future of Pakistan is Female|url=https://www.edition.pk/news/1015513|accessdate=2020-11-28|website=Edition.pk|language=en}}</ref>
ثمن [[سعودی عرب]] میں پیدا ہوئیں اور سعودی عرب میں ہی ان کی پرورش ہوئی ۔ انہیں سعودی عرب میں پہلی غیر ملکی رہائشی تحریر شناس کے طور پر جانا جاتا ہے۔ <ref name=":0"/> ثمن اسلم واحد دو لسانی (انگریزی اور عربی زبان) کی تحریر شناس ہیں ۔ <ref name=":1">{{حوالہ ویب|last=Zaidi|first=Syeda Maham|date=2020-07-30|title=The Flourishing Future of Pakistan is Female|url=https://www.edition.pk/news/1015513|accessdate=2020-11-28|website=Edition.pk|language=en}}</ref>


ثمن کو اپنے کام کی جگہ پر تحریر شناس سے تعارف حاصل ہوا۔ وہاں ان ان کو ایک [[قرآن|قرآنی]] آیت "'بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھنے کو کہا گیا۔ جب انہوں نے یہ آیت لکھی اور وہ تحریر جب وہاں موجود تحریر شناس ماہرین نے دیکھی تو وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان ماہرین نے اس تحریر کو پرکھ کر ان کی شخصیت کے کچھ خصائص کو صحیح طور پر بیان کر دیا۔ <ref name=":1">{{حوالہ ویب|last=Zaidi|first=Syeda Maham|date=2020-07-30|title=The Flourishing Future of Pakistan is Female|url=https://www.edition.pk/news/1015513|accessdate=2020-11-28|website=Edition.pk|language=en}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true" id="CITEREFZaidi2020">Zaidi, Syeda Maham (2020-07-30). [https://www.edition.pk/news/1015513 "The Flourishing Future of Pakistan is Female"]. ''Edition.pk''<span class="reference-accessdate">. Retrieved <span class="nowrap">2020-11-28</span></span>.</cite></ref>
ثمن کو اپنے کام کی جگہ پر تحریر شناس سے تعارف حاصل ہوا۔ وہاں ان ان کو ایک [[قرآن|قرآنی]] آیت "'بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھنے کو کہا گیا۔ جب انہوں نے یہ آیت لکھی اور وہ تحریر جب وہاں موجود تحریر شناس ماہرین نے دیکھی تو وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان ماہرین نے اس تحریر کو پرکھ کر ان کی شخصیت کے کچھ خصائص کو صحیح طور پر بیان کر دیا۔ <ref name=":1"/>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:07، 20 نومبر 2023ء

ثمن اسلم

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جولائی
جدہ، سعودی عرب
قومیت پاکستانی
والدین محمد اسلم، نسرین اسماعیل
عملی زندگی
دور فعالیت 2011 - موجودہ
وجہ شہرت
  • پاکستان کی پہلی خاتون اور کم عمر ترین ماہر تحریر شناس
  • سعودی عرب کی پہلی غیر ملکی رہائش پذیر تحریر شناس

ثمن اسلم پاکستان سے تعلق رکھنے والی پہلی پاکستانی اور کم عمر خاتون تحریر شناس [1] [2] اور گرافو تھراپسٹ ہیں۔ تحریر شناسی [3] ایک علم ہے اور اس علم میں تحریر کنندہ کی تحریر کا جائزہ لے کر اس کی شخصیت کی خصوصیات کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ تحریر شناسی کی سائنس کو عام طور پر کاذب سائنس کے طور پر تصور کیا جاتا ہے اور یہ علم فرانس میں بڑے پیمانے پر استعمال میں ہے۔

کیریئر

ثمن سعودی عرب میں پیدا ہوئیں اور سعودی عرب میں ہی ان کی پرورش ہوئی ۔ انہیں سعودی عرب میں پہلی غیر ملکی رہائشی تحریر شناس کے طور پر جانا جاتا ہے۔ [2] ثمن اسلم واحد دو لسانی (انگریزی اور عربی زبان) کی تحریر شناس ہیں ۔ [4]

ثمن کو اپنے کام کی جگہ پر تحریر شناس سے تعارف حاصل ہوا۔ وہاں ان ان کو ایک قرآنی آیت "'بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھنے کو کہا گیا۔ جب انہوں نے یہ آیت لکھی اور وہ تحریر جب وہاں موجود تحریر شناس ماہرین نے دیکھی تو وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان ماہرین نے اس تحریر کو پرکھ کر ان کی شخصیت کے کچھ خصائص کو صحیح طور پر بیان کر دیا۔ [4]

حوالہ جات

  1. "Pakistan's Youngest Graphologist Saman Aslam Talks To HELLO! -" (بزبان انگریزی)۔ 2020-02-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  2. ^ ا ب Cutacut Editorial Team (2018-03-07)۔ "#WomanCrushWednesday: All the women you need in your life"۔ cutacut (بزبان انگریزی)۔ 17 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  3. "Handwriting is the mirror of one's personality, says expert as Graphology gains attention in KSA"۔ Arab News PK (بزبان انگریزی)۔ 2020-11-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  4. ^ ا ب Syeda Maham Zaidi (2020-07-30)۔ "The Flourishing Future of Pakistan is Female"۔ Edition.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020