"جام مدد علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3: سطر 3:


== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
وہ 14 دسمبر 1962ء کو [[سانگھڑ]] میں پیدا ہوئے۔ <ref name="pas">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/574|website=www.pas.gov.pk|accessdate=15 جنوری 2018}}</ref>
وہ 14 دسمبر 1962ء کو [[سانگھڑ]] میں پیدا ہوئے۔ <ref name="pas">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/574|website=www.pas.gov.pk|accessdate=15 جنوری 2018|archive-date=2020-07-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20200702234828/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/574|url-status=dead}}</ref>


انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ <ref name="pas">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/574|website=www.pas.gov.pk|accessdate=15 جنوری 2018}}</ref>
انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ <ref name="pas"/>


== سیاست ==
== سیاست ==
وہ 2008ء میں [[صوبائی اسمبلی سندھ|سندھ کی صوبائی اسمبلی]] میں قائد حزب اختلاف کے طور پر منتخب ہوئے جہاں انہوں نے 2011ء تک خدمات انجام دیں۔ <ref name="pas/2008">{{حوالہ ویب|title=Profile|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/355|publisher=Sindh Assembly|accessdate=13 اگست 2018}}</ref>
وہ 2008ء میں [[صوبائی اسمبلی سندھ|سندھ کی صوبائی اسمبلی]] میں قائد حزب اختلاف کے طور پر منتخب ہوئے جہاں انہوں نے 2011ء تک خدمات انجام دیں۔ <ref name="pas/2008">{{حوالہ ویب|title=Profile|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/355|publisher=Sindh Assembly|accessdate=13 اگست 2018|archive-date=2020-11-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20201120030105/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/19/355|url-status=dead}}</ref>


انہوں نے [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013ء کے پاکستانی عام انتخابات]] میں حلقہ پی ایس 81 سانگھڑ- میرپورخاص II سے [[پاکستان مسلم لیگ (ف)]] (مسلم لیگ ف[[پاکستان مسلم لیگ (ف)|) کے]] امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشست [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|پر انتخاب]] لڑا تھا لیکن وہ ناکام رہے تھے۔
انہوں نے [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013ء کے پاکستانی عام انتخابات]] میں حلقہ پی ایس 81 سانگھڑ- میرپورخاص II سے [[پاکستان مسلم لیگ (ف)]] (مسلم لیگ ف[[پاکستان مسلم لیگ (ف)|) کے]] امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشست [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|پر انتخاب]] لڑا تھا لیکن وہ ناکام رہے تھے۔


وہ جون 2013ء میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ انتخاب پی ایس-81 سانگھڑ- میرپورخاص II سے مسلم لیگ (ف) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ <ref name="pas">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh|url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/31/574|website=www.pas.gov.pk|accessdate=15 جنوری 2018}}</ref>
وہ جون 2013ء میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ انتخاب پی ایس-81 سانگھڑ- میرپورخاص II سے مسلم لیگ (ف) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ <ref name="pas"/>


فروری 2017ء میں، انہوں نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] (پی پی پی) میں شامل ہونے کے لئے مسلم لیگ (ف) کو چھوڑنے کے بعد، سندھ کی صوبائی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفا دے دیا۔
فروری 2017ء میں، انہوں نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] (پی پی پی) میں شامل ہونے کے لئے مسلم لیگ (ف) کو چھوڑنے کے بعد، سندھ کی صوبائی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفا دے دیا۔

نسخہ بمطابق 13:32، 24 دسمبر 2023ء

جام مدد علی خان
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-43  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1962ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانگھڑ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13 نومبر 2020ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جام مدد علی خان (14 دسمبر 1962ء - 13 نومبر 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

وہ 14 دسمبر 1962ء کو سانگھڑ میں پیدا ہوئے۔ [2]

انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [2]

سیاست

وہ 2008ء میں سندھ کی صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے طور پر منتخب ہوئے جہاں انہوں نے 2011ء تک خدمات انجام دیں۔ [3]

انہوں نے 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی ایس 81 سانگھڑ- میرپورخاص II سے پاکستان مسلم لیگ (ف) (مسلم لیگ ف) کے امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑا تھا لیکن وہ ناکام رہے تھے۔

وہ جون 2013ء میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ انتخاب پی ایس-81 سانگھڑ- میرپورخاص II سے مسلم لیگ (ف) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

فروری 2017ء میں، انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہونے کے لئے مسلم لیگ (ف) کو چھوڑنے کے بعد، سندھ کی صوبائی اسمبلی کی اپنی نشست سے استعفا دے دیا۔

وہ اپریل 2017ء میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ انتخاب پی ایس-81 سانگھڑ - میرپورخاص II سے حلقہ پی پی کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لئے دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔

وہ 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی ایس 43 (سانگھڑ III) سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لئے دوبارہ منتخب ہوئے تھے۔

وفات

ان کا انتقال 13 نومبر 2020ء کوکویڈ 19 کی وجہ سے کراچی میں ہوا۔

حوالہ جات

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/664
  2. ^ ا ب پ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  3. "Profile"۔ Sindh Assembly۔ 20 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018