"مظاہر علوم جدید" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← علاحدہ؛ تزئینی تبدیلیاں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
|parent = [[مظاہر علوم]] (1983ء میں علٰحدگی) |
|parent = [[مظاہر علوم]] (1983ء میں علٰحدگی) |
||
}} |
}} |
||
'''مظاہر علوم جدید''' [[سہارنپور]]، بھارت میں واقع ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جو 1988ء میں [[مظاہر علوم]] سے علاحدہ مدرسہ کے طور پر قائم کیا گیا۔ یہ ’’مظاہر علوم‘‘ کے نام سے ایک ماہانہ جریدہ شائع کرتا ہے۔{{Sfn|قاسمی|2013|pp=347–348}}{{Sfn|سہارنپوری|2005|p=379}} محمد عاقل سہارنپوری مدرسہ کے موجودہ ناظم اور شیخ الحدیث ہیں۔<ref>{{cite news |title=جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور کی مجلس شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر |url=https://urdu.hindusthansamachar.in/Encyc/2022/3/20/Jamia-Mazahir-Ualoom-Meeting-.php |access-date=19 فروری 2023 |work=ہندوستان سماچار |date=21 مارچ 2022 |language=ur}}</ref> |
'''مظاہر علوم جدید''' [[سہارنپور]]، بھارت میں واقع ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جو 1988ء میں [[مظاہر علوم]] سے علاحدہ مدرسہ کے طور پر قائم کیا گیا۔ یہ ’’مظاہر علوم‘‘ کے نام سے ایک ماہانہ جریدہ شائع کرتا ہے۔{{Sfn|قاسمی|2013|pp=347–348}}{{Sfn|سہارنپوری|2005|p=379}} محمد عاقل سہارنپوری مدرسہ کے موجودہ ناظم اور شیخ الحدیث ہیں۔<ref>{{cite news |title=جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور کی مجلس شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر |url=https://urdu.hindusthansamachar.in/Encyc/2022/3/20/Jamia-Mazahir-Ualoom-Meeting-.php |access-date=19 فروری 2023 |work=ہندوستان سماچار |date=21 مارچ 2022 |language=ur |archive-date=2023-02-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230219072758/https://urdu.hindusthansamachar.in/Encyc/2022/3/20/Jamia-Mazahir-Ualoom-Meeting-.php |url-status=dead }}</ref> |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
نسخہ بمطابق 17:28، 10 مارچ 2024ء
قسم | اسلامی تعلیمی ادارہ |
---|---|
قیام | 1988 |
اصل ادارہ | مظاہر علوم (1983ء میں علٰحدگی) |
ریکٹر | محمد عاقل سہارنپوری |
مقام | سہارنپور، بھارت |
مظاہر علوم جدید سہارنپور، بھارت میں واقع ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جو 1988ء میں مظاہر علوم سے علاحدہ مدرسہ کے طور پر قائم کیا گیا۔ یہ ’’مظاہر علوم‘‘ کے نام سے ایک ماہانہ جریدہ شائع کرتا ہے۔[1][2] محمد عاقل سہارنپوری مدرسہ کے موجودہ ناظم اور شیخ الحدیث ہیں۔[3]
تاریخ
تفصیلی مضمون کے لیے مظاہر علوم وقف#تاریخ ملاحظہ کریں۔
مظاہر علوم جدید کے پہلے مہتمم مفتی عبد العزیز تھے، جنھوں نے 1986 سے 1991ء تک اس عہدے پر رہ کر خدمات انجام دیں۔[4] سلمان مظاہری نے 1996ء سے 20 جولائی 2020ء تک بحیثیت ناظمِ مظاہر جدید خدمات انجام دیں۔[5]
مظاہر جدید میں 1988ء میں "امین عام" (جنرل سیکرٹری) کا عہدہ اختیار کیا گیا اور محمد طلحہ کاندھلوی پہلے امینِ عام مقرر کیے گئے، جنھوں نے 1993ء تک اس عہدے پر رہ کر خدمات انجام دیں۔[6]
قابل ذکر شخصیات
- محمد یونس جونپوری، سابق شیخ الحدیث
- محمد طلحہ کاندھلوی، سابق امین عام
- سلمان مظاہری، سابق ناظم
- محمد شاہد سہارنپوری، سابق امین عام
حوالہ جات
مآخذ
- ↑ قاسمی 2013, pp. 347–348.
- ↑ سہارنپوری 2005, p. 379.
- ↑ "جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور کی مجلس شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر"۔ ہندوستان سماچار۔ 21 مارچ 2022۔ 19 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2023
- ↑ سہارنپوری 2005, pp. 375–376.
- ↑ "مولانا سلمان صاحب مظاہری کی رحلت عالم اسلام بالخصوص جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے لئے ناقابل تلافی خسارہ"۔ AsreHazir۔ 20 جولائی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2021
- ↑ رفیع الدین حنیف قاسمی (ستمبر 2019)۔ "مولانا محمد طلحہ: حیات و خدمات"۔ ماہنامہ دارالعلوم۔ دار العلوم دیوبند۔ 193 (9)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020
کتابیات
- شاہد سہارنپوری (2005)۔ علمائے مظاہر علوم اور ان کی علمی و تصنیفی خدمات۔ 1۔ سہارنپور: مکتبہ یادگارِ شیخ
- نایاب حسن قاسمی (2013)۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ صفحہ: 347–348