"سردار محمد اسلم بزنجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 2: سطر 2:


== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
وہ یکم فروری 1951 کو [[ضلع خضدار]] میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس میں ڈگری حاصل کی ہے۔ <ref name="profile/pabalochistan">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan|url=http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/26/380|website=www.pabalochistan.gov.pk|accessdate=15 January 2018}}</ref>
وہ یکم فروری 1951 کو [[ضلع خضدار]] میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس میں ڈگری حاصل کی ہے۔ <ref name="profile/pabalochistan">{{حوالہ ویب|title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan|url=http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/26/380|website=www.pabalochistan.gov.pk|accessdate=15 January 2018|archive-date=2019-05-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20190518195549/http://pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/26/380|url-status=dead}}</ref>


== سیاسی کیریئر ==
== سیاسی کیریئر ==

حالیہ نسخہ بمطابق 13:56، 1 مئی 2024ء

سردار محمد اسلم بزنجو
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1951ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع خضدار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل پارٹی (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار محمد اسلم بزنجو، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ یکم فروری 1951 کو ضلع خضدار میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف آرٹس میں ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

سردار محمد اسلم بزنجو 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PB-34 خضدار-II سے نیشنل پارٹی کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Balochistan"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ 18 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018