عمر بن حفیظ
شیخ | |
---|---|
حبیب ‘عمر بن محمد بن سالم بن حفيظ | |
عمر بن حفيظ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] تریم, حضرموت، یمن |
27 مئی 1963
رہائش | تریم، یمن |
شہریت | یمنی |
قومیت | یمنی |
والدین | محمد بن سالم بن حفيظ (والد) |
عملی زندگی | |
پیشہ | صوفی عالم،[2] استاد |
تنظیم | دار المصطفی |
وجہ شہرت | بانی و مہتمم دار المصطفی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
حبیب عمر بن حفیظ (عربی: عمر بن حفيظ؛ عربی تلفظ: [ħabiːb ʕumar bin ħafiːðˤ]؛ ولادت: 27 مئی 1963) ایک یمنی سنی [3] عالم دین، استاد اور دار المصطفی کے بانی و مہتمم ہیں۔ وہ ابوظبی میں طابہ فاؤنڈیشن کی مجلس شوری کے رکن بھی تھے۔
- ↑ "A Brief Biography of Habib Omar"۔ Habib Omar۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2013
- ↑ Read Secret Practices of the Sufi Freemasons Online by Baron Rudolf von Sebottendorff | Books (بزبان انگریزی)
- ↑ The Muslim 500: " Habib Omar bin Hafiz - Director of Dar Al Mustafa, Tarim, Yemen retrieved 20 September 2015