"پوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
29 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
'''پوست''' ایک ایسے [[نباتات|پودے]] کا نام ہے جس سے ایک نشہ آور شے افیم بنتی ہے۔ اس کے نباتاتی نام کا مطلب ہے نیند لانے والی پوپی۔ اس کا [[پھول]] خوبصورت ہوتا ہے اور اسکی کئی اقسام ہیں۔ اس کو افیم کے علاوہ سجاوٹ کے ليے بھی اگایا جاتا ہے۔ [[افغانستان]] اس کی کاشت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں جو کھانوں اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:افیون]]
[[زمرہ:پھول]]

فہرست رہنمائی