"گرینڈ ٹرنک روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Bangladesh > بنگلہ دیش |
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Chittagong > چٹاگانگ |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
|established = [[Ancient history|Antiquity]] |
|established = [[Ancient history|Antiquity]] |
||
|direction_a = East |
|direction_a = East |
||
|terminus_a = [[ |
|terminus_a = [[چٹاگانگ]], [[بنگلہ دیش]] |
||
|junction = |
|junction = |
||
|direction_b = West |
|direction_b = West |
نسخہ بمطابق 15:23، 5 اکتوبر 2015ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
گرینڈ ٹرنک روڈ | |
---|---|
فائل:Route of grand trunk road.png | |
Route information | |
Length | 2,500 کلومیٹر (1,600 میل) |
Existed | Antiquity–present |
Major junctions | |
East end | چٹاگانگ, بنگلہ دیش |
West end | Kabul, افغانستان |
گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیاء کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیاء کو وسطی ایشیاء سے ملاتی ہے جو کہ بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔