"آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات عبرانی کتاب مقدس |
|||
سطر 8: | سطر 8: | ||
*[[کتاب آستر]] |
*[[کتاب آستر]] |
||
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]] |
|||
[[زمرہ:ایرانی یہودی]] |
[[زمرہ:ایرانی یہودی]] |
||
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]] |
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]] |
نسخہ بمطابق 18:31، 29 جنوری 2016ء
آستر ایک خدا پرست یہودی خاتون تھی جسے ایران کی ملکہ بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا مردکی نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
آستر کے نام سےکتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم میں ایک کتاب آستر بھی ہے۔