"جوڑے کی پیدائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م roboto aldono de: ar, da, de, eo, es, fi, fr, he, it, ja, ko, nds, pl, pt, ru, sl, sr, sv, uk, zh
سطر 28: سطر 28:
*[[اثر کومپٹن]]
*[[اثر کومپٹن]]


[[en:pair production]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]
[[زمرہ:ذراتی طبیعیات]]

[[ar:إنتاج زوجي]]
[[en:Pair production]]
[[da:Pardannelse]]
[[de:Paarbildung (Physik)]]
[[es:Creación de pares]]
[[eo:Kreado de paro]]
[[fr:Création de paires]]
[[ko:쌍생성]]
[[it:Produzione di coppia]]
[[he:יצירת זוג]]
[[ja:対生成]]
[[nds:Poorbilln (Physik)]]
[[pl:Kreacja par]]
[[pt:Produção de par]]
[[ru:Рождение пар]]
[[sl:Nastanek para]]
[[sr:Стварање парова]]
[[fi:Parinmuodostus (fysiikka)]]
[[sv:Parproduktion]]
[[uk:Народження пар]]
[[zh:電子偶產生]]

نسخہ بمطابق 02:22، 24 ستمبر 2009ء

جب ایک زیادہ توانائ کا فوٹون کسی بھاری مرکزے heavy nucleus کے نزدیک سے گزرتا ہے تو یہ مناسب صورتحال میں خود فنا ہو کر ایک الیکٹران اور پوزیٹرون کے جوڑے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس عمل کو جوڑے کی پیدائش pair production کہتے ہیں۔ یہ توانائ کے مادے میں تبدیل ہونے materialization of energy کی عملی مثال ہے۔
پوزیٹرون بھی الیکٹران کی طرح ایک lepton ہے اور اسکی کمیت بھی الیکٹران کے بالکل برابر ہوتی ہے مگر الیکٹران کے برعکس اس پر مثبت چارج ہوتا ہے۔ یہ دونوں بنیادی ذرات ایک دوسرے کے فنا کنندہ (anti particle) ہوتے ہیں۔
ایک الیکٹران پوزیٹران جوڑا بنانے کے لیئے فوٹون کی کم از کم توانائ دو الیکٹران کی کمیت کے برابر ہونی چاہیئے یعنی کم از کم1.023 MeV۔ اگر فوٹون کی توانائ اس سے کم ہو گی تو یہ عمل ناممکن ہو جائے گا۔ لیکن اگر فوٹون کی توانائ 1.023 MeV سے زیادہ ہو گی تو 1.023 MeV کی توانائ الیکٹران اور پوزیٹرون کی پیدائش میں استعمال ہو گی جبکہ باقی بچ جانے والی تواناِئ بننے والے الیکٹران اور پوزیٹران کی حرکی توانائ میں تبدیل ہو جائیگی جو مخالف سمت میں حرکت کرنے لگتے ہیں۔
اس عمل کے دوران چارج، مومینٹم اور توانائ برقرار رہتے ہیں
فوٹون کی اصل حرکت کی سمت کے متوازی مومینٹم کی بقا کے لیئے یہ عمل بھاری مرکزے کے نزدیک ہوتا ہے جو فوٹون کی ٹکر کی بازجست recoil لے لیتا ہے۔۔ بھاری مرکزے کی coulomb force بھی اس عمل کے لیئے ضروری ہے۔

Pair production
Light-matter interaction
Low energy phenomena Photoelectric effect
Mid-energy phenomena Compton scattering
High energy phenomena Pair production


مزید دیکھیئے