"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox Bishopric
[[ملف:BentoXVI-30-10052007.jpg|thumb|بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم]]
|style = [[تقدس مآب]]
|border = catholic
|font_color = black
|bishopric = [[روم کا بشپ تعلقہ]]
|coatofarms = Coat of arms Holy See.svg
|image = Pope Francis in March 2013 (cropped).jpg
|incumbent = {{Incumbent pope}}
|other = 13 مارچ 2013ء سے
|episcopal conference = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Episcopal Conference of Italy|اطالیہ]]
|province = [[:en:List of Roman Catholic dioceses (structured view)#Ecclesiastical Province of Rome|صوبہ کلیسائی روم]]
|diocese = [[روم کا بشپ تعلقہ]]
|cathedral = [[آرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران]]
|first_bishop =سینٹ [[پطرس]]، بمطابق کیتھولک روایات
|date = [[کیتھولک کلیسا کا خط زمانی|پہلی صدی]]
|website = [http://www.vatican.va/holy_father/index.htm مقدس باپ]
}}


'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسی]] کے [[حواری]] سینٹ [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] ۱۸ دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔


'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[یسوع مسیح]] کے [[حواری]] سینٹ [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] ۱۸ دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔


== مزید پڑھیں ==
== مزید پڑھیں ==

نسخہ بمطابق 05:49، 12 جولائی 2017ء

روم کا بشپ تعلقہ
اسقف تعلقہ
catholic
عہدہ سنبھالا:
فرانسس
13 مارچ 2013ء سے
عنوانتقدس مآب
صوبہصوبہ کلیسائی روم
اسقف تعلقہروم کا بشپ تعلقہ
کیتھیڈرلآرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران
پہلا عہدہ دارسینٹ پطرس، بمطابق کیتھولک روایات
قیامپہلی صدی
ویب سائٹمقدس باپ


بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق، (انگریزی زبان میں: Pope) کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسا کا سب سے بڑا پادری جسے یسوع مسیح کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال ۱۸ دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں