"ایپی فینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21: سطر 21:
| duration = 1 دن
| duration = 1 دن
}}
}}
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور''' ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مغربی مسیحی [[یہودی|یہود]] و [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی [[مسیحی فرقہ|فرقوں]] میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز [[عشرۂ عید ظہور خداوند]] کا آغاز ہوتا ہے۔ [[مشرقی مسیحیت]] میں یہ تہوار صرف [[دریائے یردن]] میں [[یسوع کا بپتسمہ|مسیح کو بپتسمہ]] دیئے جانے اور دریا کی دونوں جانب [[ابن اللہ]] کی شکل میں خدا کے ظہور کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ [[مغربی کنارہ|مغربی کنارے]] میں [[قصر الیہود]] اور مشرقی کنارے پر [[یردن]] میں [[المغطس]]، المغطس کو حقیقی بپتسمہ کا مقام اور [[یوحنا اصطباغی]] کی وزارت سمجھا جاتا ہے۔
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور''' ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مغربی مسیحی [[یہودی|یہود]] و [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی [[مسیحی فرقہ|فرقوں]] میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز [[عشرۂ عید ظہور خداوند]] کا آغاز ہوتا ہے۔ [[مشرقی مسیحیت]] میں یہ تہوار صرف [[دریائے یردن]] میں [[یسوع کا بپتسمہ|مسیح کو بپتسمہ]] دیئے جانے اور دریا کی دونوں جانب [[ابن اللہ]] کی شکل میں خدا کے ظہور کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ [[مغربی کنارہ|مغربی کنارے]] میں [[قصر الیہود]] اور مشرقی کنارے پر [[یردن]] میں [[المغطس]]، المغطس کو یسوع کے بپتسمہ اور [[یوحنا اصطباغی]] کی وزارت کا حقیقی مقام سمجھا جاتا ہے۔

نسخہ بمطابق 07:52، 25 دسمبر 2017ء

ایپی فینی
عید ظہور خداوند
عرفیتمسیح کا بپتسمہ، یوم شاہان ثلاثہ، ظہور
منانے والےمسیحی برادری
قسمچرچ سروس، جاڑے کی تیراکی، دروازے پر چاک لگانا، گھریلو برکتیں، اسٹار سنگنگ
اہمیت
تاریخ
تکرارسالانہ
منسلکعشرۂ عید ظہور خداوند، عشرۂ کرسمس، کرسمس، خداوند کا بپتسمہ، ولادت مسیح

عید ظہور خداوند، عید ظہور ایک تہوار جو مسیحی لوگ یسوع مسیح کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ مغربی مسیحیت میں یہ تہوار خصوصاً بالک مسیح سے مجوسیوں کے ملنے آنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مغربی مسیحی یہود و غیر یہود کی طرف یسوع کا انسانی شکل میں خدا بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی فرقوں میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز عشرۂ عید ظہور خداوند کا آغاز ہوتا ہے۔ مشرقی مسیحیت میں یہ تہوار صرف دریائے یردن میں مسیح کو بپتسمہ دیئے جانے اور دریا کی دونوں جانب ابن اللہ کی شکل میں خدا کے ظہور کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مغربی کنارے میں قصر الیہود اور مشرقی کنارے پر یردن میں المغطس، المغطس کو یسوع کے بپتسمہ اور یوحنا اصطباغی کی وزارت کا حقیقی مقام سمجھا جاتا ہے۔