"بریسٹ، فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
|website=[http://www.brest.fr/ Official website]
}}
'''بریسٹ، فرانس''' (برست)([[فرانسیسی]]: Brest, France) ایک [[شہر]] ہے جو [[فرانس]] کے جنوب مغربی حصے میں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ [[Arrondissement of Brest]] میں واقع ہےہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Brest,_France&redirect=no&oldid=597359334 |title =Brest, France|date =}}</ref>۔ یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا.گیا۔ یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی.گئی۔ جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں . جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔
== نگار خانہ ==
<gallery>

فہرست رہنمائی