"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]] |
[[ملف:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]] |
||
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے |
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔ |
||
کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم [[آکسیجن]] اور دو ایٹم [[ہائیڈروجن]] سے مل کر بنا |
کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم [[آکسیجن]] اور دو ایٹم [[ہائیڈروجن]] سے مل کر بنا ہے۔ |
||
== پانی کے اشکال == |
== پانی کے اشکال == |
نسخہ بمطابق 09:50، 19 مارچ 2018ء
پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔
کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم آکسیجن اور دو ایٹم ہائیڈروجن سے مل کر بنا ہے۔
پانی کے اشکال
- ٹھوس شکل - برف
- مائع شکل - سادہ پانی
- گیس کی شکل - بخارات