"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 6: سطر 6:

انتہا پسند روسی انقلابی۔ قصبہ یانوفکار ([[یوکرین]]) میں پیدا ہوا۔ [[نیورشیا]] یونیورسٹی ([[اوڈیسا]]) میں کچھ عرصہ [[ریاضی]] کی تعلیم حاصل کی۔ پھر [[روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی]] میں شامل ہو گیا۔ 1898ء میں گرفتار ہوا اور 1900ء میں سائبریا بھیج دیا گیا۔ 1902ء میں مغربی یورپ فرار ہو گیا۔ جہاں اس کی [[ولادیمیر لینن|لینن]] سے ملاقات ہوئی اور اس نے سیاسی ایچی ٹیٹر اور صحافی کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ سوشل ڈیموکرٹیک پارٹی کی کانگرس میں منشیوک (اقلیتی) دھڑے کا لیڈر چنا گیا۔ 1905ء میں روس واپس آیا اور [[انقلاب روس]] میں سرگرم حصہ لیا۔ جس کی پاداش میں اسے دوبارہ سائیریا جلاوطن کر دیا گیا۔ چند ماہ بعد فرانس بھاگ گیا اور 1917ء کے انقلاب کے بعد روس واپس آیا اور لینن کا پر جوش حامی تھا۔ جبکہ [[بالشیوک]] گروہ، جس کے لیڈر [[سٹالن]] اور اس کے دیگر ساتھ تھے۔ پہلے [[اشتراکیت]] کے گہوارے [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کو اقتصادی فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا چاہتا تھا۔ ان اختلافات کی بنا پر اسے [[ترکستان]] بھیج دیا گیا جہاں سے وہ پہلے فرانس، پھر ناروے اور بعد ازاں [[میکسیکو]] فرار ہو گیا۔ یہاں کسی نے اسے قتل کر دیا۔

{{Commonscat|Leon Trotsky}}
{{زمرہ کومنز|Leon Trotsky}}

[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1940ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اشکنازی یہودی]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے روسی مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ملحدین]]
[[زمرہ:مارکسی نظریہ ساز]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مؤرخین]]
[[زمرہ:مارکسی مصنفین]]
[[زمرہ:روس کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:روسی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:روسی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:روسی کمیونسٹ]]
[[زمرہ:روسی اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:روسی اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:روس کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]]
[[زمرہ:سوویتی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یوکرائنی ملحدین]]
[[زمرہ:روسی مورخین]]
[[زمرہ:روسی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:روسی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یوکرائنی مورخین]]
[[زمرہ:روسی سیاستدان]]
[[زمرہ:یوکرائنی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:روسی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مؤرخین]]
[[زمرہ:روسی کمیونسٹ]]
[[زمرہ:سوویتی وزرائے دفاع]]
[[زمرہ:روسی مورخین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے روسی مصنفین]]
[[زمرہ:سوویتی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یہودی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:سوویتی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:سوویتی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:میکسیکو میں مقتول افراد]]
[[زمرہ:سوویتی وزرائے دفاع]]
[[زمرہ:سوویتی یہودی]]
[[زمرہ:سوویتی یہودی]]
[[زمرہ:یوکرائنی یہودی]]
[[زمرہ:مارکسی مصنفین]]
[[زمرہ:یہودی ملحدین]]
[[زمرہ:مارکسی نظریہ ساز]]
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]]
[[زمرہ:مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات]]
[[زمرہ:مرگی کے مرض میں مبتلا شخصیات]]
[[زمرہ:اشکنازی یہودی]]
[[زمرہ:ملحد مصنفین]]
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1940ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:روسی شخصیات]]
[[زمرہ:روسی سیاستدان]]
[[زمرہ:میکسیکو میں پناہ گزین]]
[[زمرہ:میکسیکو میں پناہ گزین]]
[[زمرہ:میکسیکو میں مقتول افراد]]
[[زمرہ:ناروے میں پناہ گزین]]
[[زمرہ:ناروے میں پناہ گزین]]
[[زمرہ:ملحد مصنفین]]
[[زمرہ:یوکرائنی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:یوکرائنی ملحدین]]
[[زمرہ:یوکرائنی مورخین]]
[[زمرہ:یوکرائنی یہودی]]
[[زمرہ:یہودی سیاسی مقتولین]]
[[زمرہ:یہودی ملحدین]]

نسخہ بمطابق 14:59، 23 مارچ 2018ء

Trotsky

ٹراٹسکی

پیدائش: 1879ء

وفات: 1940ء

انتہا پسند روسی انقلابی۔ قصبہ یانوفکار (یوکرین) میں پیدا ہوا۔ نیورشیا یونیورسٹی (اوڈیسا) میں کچھ عرصہ ریاضی کی تعلیم حاصل کی۔ پھر روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی میں شامل ہو گیا۔ 1898ء میں گرفتار ہوا اور 1900ء میں سائبریا بھیج دیا گیا۔ 1902ء میں مغربی یورپ فرار ہو گیا۔ جہاں اس کی لینن سے ملاقات ہوئی اور اس نے سیاسی ایچی ٹیٹر اور صحافی کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ سوشل ڈیموکرٹیک پارٹی کی کانگرس میں منشیوک (اقلیتی) دھڑے کا لیڈر چنا گیا۔ 1905ء میں روس واپس آیا اور انقلاب روس میں سرگرم حصہ لیا۔ جس کی پاداش میں اسے دوبارہ سائیریا جلاوطن کر دیا گیا۔ چند ماہ بعد فرانس بھاگ گیا اور 1917ء کے انقلاب کے بعد روس واپس آیا اور لینن کا پر جوش حامی تھا۔ جبکہ بالشیوک گروہ، جس کے لیڈر سٹالن اور اس کے دیگر ساتھ تھے۔ پہلے اشتراکیت کے گہوارے سوویت یونین کو اقتصادی فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا چاہتا تھا۔ ان اختلافات کی بنا پر اسے ترکستان بھیج دیا گیا جہاں سے وہ پہلے فرانس، پھر ناروے اور بعد ازاں میکسیکو فرار ہو گیا۔ یہاں کسی نے اسے قتل کر دیا۔