"طلال مداح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0 |
|||
سطر 30: | سطر 30: | ||
[[زمرہ:سعودی مرد گلوکار]] |
[[زمرہ:سعودی مرد گلوکار]] |
||
[[زمرہ:مکی شخصیات]] |
[[زمرہ:مکی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:اسٹیج پر وفات پانے والے موسیقار]] |
نسخہ بمطابق 06:33، 5 اگست 2018ء
طلال مداح | |
---|---|
1983 کی ایک تصویر | |
ذاتی معلومات | |
مقامی نام | طلال بن عبد رب الشيخ بن أحمد بن جعفر الجابري |
پیدائشی نام | طلال بن عبد رب الشیخ بن احمد بن جعفر الجابری الحربی |
معروفیت | سنہری گلے والا اور صوت الارض |
پیدائش | 5 اگست 1940مکہ، سعودی عرب |
تعلق | سعودی عرب |
وفات | 11 اگست 2000ابھا، سعودی عرب | (عمر 60 سال)
اصناف | عرب موسیقی |
پیشے | گلوکار، موسیقار |
سالہائے فعالیت | 1958–2000 |
ویب سائٹ | www.talalmaddah.net/en |
طلال مداح (5 اگست 1940 – 11 اگست 2000; عربی: طلال مدَّاح) سعودی موسیقار اور نغمہ ساز تھے۔ ان کے نام میں شامل مداح ان کی والدہ کے خاندان کی طرف سے ہے۔ ان کے مداح ان کو " صوت الارض (عربی: صوت الارض) کے نام دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سنہری گلے والے (عربی: الحنجرة الذهبية) کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ بیسویں صدی کے ایک مشہور و معروف عرب موسیقار تھے۔