"دیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی تارکین وطن کی ثقافت
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''دیسی''' ایک جنوب ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔ دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں [[بنگلہ دیش]]،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور [[سری لنکا]] شامل ہیں۔ دیسی (جنوب ایشیائی) آبادی ایشیا کے علاوہ بھی ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔
'''دیسی''' ایک جنوب ایشیائی اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔[[ڈیسی قوم|دیسی]] کے معنی ’’مقامی‘‘ (Local) یا دیس والے ، اپنےوطن والے ، اپنی زمین میں رہنے والے دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں [[بنگلہ دیش]]،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور [[سری لنکا]] شامل ہیں۔ دیسی آبادی ایشیا سمیت ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد '''پردیسی''' ہے۔[[بنگلہ دیش]]،[[پاکستان]]،[[بھارت]] میں جٹ ذات سے تعلق رکھنے والی ایک قوم  بھی موجود ہے جن کے لیے الفاظ [[ڈیسی قوم|ڈیسی]] اور [[ڈیسی قوم|دیسی]] استعمال ہوتے ہیں


[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:اردو الفاظ اور جملے]]

نسخہ بمطابق 07:13، 21 جون 2019ء

دیسی ایک جنوب ایشیائی اصطلاح ہے جو برصغیر کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔دیسی کے معنی ’’مقامی‘‘ (Local) یا دیس والے ، اپنےوطن والے ، اپنی زمین میں رہنے والے دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں۔ دیسی آبادی ایشیا سمیت ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد پردیسی ہے۔بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت میں جٹ ذات سے تعلق رکھنے والی ایک قوم  بھی موجود ہے جن کے لیے الفاظ ڈیسی اور دیسی استعمال ہوتے ہیں