"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
}} |
}} |
||
[[حادث|ناول]] نگار اور [[افسانہ]] نگار۔ ملک راج آنند [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[امرتسر]] میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے |
[[حادث|ناول]] نگار اور [[افسانہ]] نگار۔ ملک راج آنند [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[امرتسر]] میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے 1920ء کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پزیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران میں انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔ |
||
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران میں انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ [[جارج آرویل]]، [[ای ایم فوسٹر]] اور [[ہنری ملر]] ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔ |
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران میں انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ [[جارج آرویل]]، [[ای ایم فوسٹر]] اور [[ہنری ملر]] ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔ |
نسخہ بمطابق 06:14، 18 اکتوبر 2019ء
ملک راج آنند | |
---|---|
پیدائش | 12 دسمبر 1905 پشاور، NWFP، برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے (now in خیبر پختونخوا، پاکستان) |
وفات | 28 ستمبر 2004 پونے، مہاراشٹر، بھارت | (عمر 98 سال)
پیشہ | Writer |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج یونیورسٹی کالج لندن Khalsa College, Amritsar |
دور | 20th century |
اہم اعزازات | ساہتیہ اکیڈمی اعزاز (1971) پدم بھوشن (1968) International Peace Prize (1953) |
دستخط |
ناول نگار اور افسانہ نگار۔ ملک راج آنند پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے 1920ء کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پزیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران میں انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران میں انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیے۔ جارج آرویل، ای ایم فوسٹر اور ہنری ملر ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔
مُلک راج آنند کی تحریریں بھارت میں نچلے درجے کی ان پیچیدہ سماجی گروہ بندیوں کی عکاس ہیں جو لوگوں میں ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔
مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ ان ٹچ ایبل ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’قلی‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’ دی ویلج‘ اور انیس سو چالیس کا ’ایکراس دی بلیک واٹرز‘ شامل ہیں۔ نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
- 1905ء کی پیدائشیں
- 12 دسمبر کی پیدائشیں
- 2004ء کی وفیات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- بھارت کے انگریزی مصنفین
- بھارتی اشتراکیت پسند
- بھارتی مرد صحافی
- بھارتی مرد ناول نگار
- بھارتی ناول نگار
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- پشاور کی شخصیات
- پنجابی شخصیات
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے انگریزی ادب
- فضلا جامعہ کیمبرج
- نمونیا سے اموات
- یونیورسٹی کالج لندن کے فضلا