"تخسید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
لفظ '''تخسید''' دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید۔
لفظ '''تخسید''' دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید۔


'''تکسید'''، کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
'''تکسید'''، (Oxidation) کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔

ایک تعامل جس میں آکسیجن کسی دوسرے عناصر یا اشیاء سے ملاپ کر کے ان کے آکسائڈز پیدا کرتا ہو۔ عملِ تکسید کہلاتا ہے۔

عناصر میں آکسیجن کے اضافے کا عمل عملِ تکسید کہلاتا ہے۔

کسی مرکب سے ہائیڈروجن کا علیحدہ ہو جانا بھی عملِ تکسید کہلاتا ہے۔

ایک طریقہ یا تعامل جو [[برقیہ|برقیوں]] علحدگی یا نقصان کے ذریعے عمل میں آئے۔

ایک طریقہ یا تعامل جو [[برقیہ|برقیوں]] کے نقصان سے عمل میں آئے وہ تکسید کہلاتا ہے۔


'''تخفیف'''، کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔
'''تخفیف'''، کسی [[جوہر]]، [[سالمہ]] یا [[آئون|آئن]] کا [[برقیہ|برقیوں]] کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔

نسخہ بمطابق 11:45، 3 اگست 2020ء

تخسیدی تعامل کی وضاحت

عملِ تّخسِید (عربی سے تخفیف و تکسید کا اِختصار۔ انگریزی: Redox) اُن کیمیائی تعاملات کو کہاجاتا ہے جن میں جوہروں کی تکسیدی عدد تبدیل ہوجاتی ہے۔ یا وہ کیمیائی تعاملات جن میں دو کیمیائی عناصر کے درمیان برقیوں کا تبادلہ ہوتا ہے۔

لفظ تخسید دو الفاظ کے جوڑ توڑ سے بنا ہے: تخفیف و تکسید۔

تکسید، (Oxidation) کسی جوہر، سالمہ یا آئن کا برقیوں کو کھونے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔

ایک تعامل جس میں آکسیجن کسی دوسرے عناصر یا اشیاء سے ملاپ کر کے ان کے آکسائڈز پیدا کرتا ہو۔ عملِ تکسید کہلاتا ہے۔

عناصر میں آکسیجن کے اضافے کا عمل عملِ تکسید کہلاتا ہے۔

کسی مرکب سے ہائیڈروجن کا علیحدہ ہو جانا بھی عملِ تکسید کہلاتا ہے۔

ایک طریقہ یا تعامل جو برقیوں علحدگی یا نقصان کے ذریعے عمل میں آئے۔

ایک طریقہ یا تعامل جو برقیوں کے نقصان سے عمل میں آئے وہ تکسید کہلاتا ہے۔

تخفیف، کسی جوہر، سالمہ یا آئن کا برقیوں کو پانے کے عمل کو ظاہر کرتا ہے۔

تخسیدی تعاملات کی مثال

اس کی ایک اچھی مثال آبگر اور فلورین کے مابین تعامل ہے:

ہم اِس کُل تعامل کو دو حصّوں میں لکھ سکتے ہیں:

تکسیدی تعامل

اور تخفیفی تعامل:

مزید دیکھیے