"جمشید دستی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==عوامی راج پارٹی== |
==عوامی راج پارٹی== |
||
جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے سربراہ ہیں۔ |
جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے سربراہ ہیں۔ |
||
==نکاح== |
|||
جمشید دستی کا نکاح 27 جولائی 2021ء کو [[پشاور]] میں [[مہمند]] قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ہوا ،خاندانی ذرائع کے مطابق رخصتی مارچ 2022 میں ہو گی۔سابق ممبر قومی اسمبلی کے مطابق انھوں نے اہلیہ کو 10 ہزار روپے حقِ مہر لکھ کر دیا ہے۔ |
|||
سابق ممبرِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے [[گومل یونیورسٹی]] سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے۔ |
|||
==حوالہ جات== |
|||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
نسخہ بمطابق 17:28، 19 ستمبر 2021ء
جمشید دستی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 فروری 1978ء (46 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 3 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔178 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
جمشید احمد خان دستی پاکستانی سیاست دان ہے جنہوں نے 2013 کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں مظفرگڑھ کے قومی حلقہ 178 کی نمائندگی کی۔ سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی میں کیا۔ مارچ 2013ء میں پیپلز جماعت اور پارلیمان سے استعفی دے کر اگلے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی، جس میں حنا ربانی کھر کے والد کو شکست دی۔
عوامی راج پارٹی
جمشید دستی عوامی راج پارٹی کے سربراہ ہیں۔
نکاح
جمشید دستی کا نکاح 27 جولائی 2021ء کو پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ہوا ،خاندانی ذرائع کے مطابق رخصتی مارچ 2022 میں ہو گی۔سابق ممبر قومی اسمبلی کے مطابق انھوں نے اہلیہ کو 10 ہزار روپے حقِ مہر لکھ کر دیا ہے۔
سابق ممبرِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے۔