"قدری میکانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
==مزید دیکھیئے== |
|||
* [[ڈبے میں ذرہ]] |
|||
[[زمرہ:طبیعیات]] |
[[زمرہ:طبیعیات]] |
نسخہ بمطابق 20:07، 10 نومبر 2012ء
مقداریہ آلاتیات (Quantum mechanics) علم طبیعیات کی ایک ایسی شاخ ہے کہ جو جوہری اور زیر جوہری پیمانے پر روائتی آلاتیات (classical mechanics) اور روائتی برقناطیسیت (classical electromagnetism) کے متبادل کے طور پر طبیعیات میں اپنی جگہ بناتی ہے اور اسکے نفاذات ، تجربی اور نظریاتی طبیعیات دونوں میں ہی وسیع پیمانے پر دیکھنے میں آتے ہیں۔