"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5447188 پر موجود ہیں
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5447188 پر موجود ہیں
سطر 25: سطر 25:
[[hi:विलयन]]
[[hi:विलयन]]
[[io:Dissolvuro]]
[[io:Dissolvuro]]
[[is:Upplausn]]
[[he:תמיסה]]
[[he:תמיסה]]
[[ka:ხსნარები]]
[[ka:ხსნარები]]

نسخہ بمطابق 21:58، 27 جون 2013ء

خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا

کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے.

محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے. سب سے عام محلل پانی ہے.

کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے.


مزید دیکھئے